Instructions about vitrectomy operation
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ شفا دینے والا اللہ تعالی ہے اِس لئے اُس سے مسلسل دُعا کرتے رہیں۔ اور جِتنا فائدہ ہوتا جائے اُتنا اللہ کا شکر ادا کرتے جائیں کیونکہ شکر کرنے اور اِحسان کی قدر کرنے سے اللہ تعالی خوش ہوتے ہیں اور اپنی عطاؤں میں اضافہ کرتے ہیں۔ اِس […]
SWOT Analysis
ایک کام جو خیالات پریشان کو ترتیب دینے اور بے ترتیب زندگی کو منظم کرنے میں معاونت کرتا ہے اُسے SWOT analysis کہتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہر ذہین انسان کو یہ تجزیہ لازمی کرنا چاہئے اور بار بار اِس کو review بھی کرتے رہنا چاہئے۔ اِس کام کو زندگی میں بار بار کرنا […]
جادوئی طریقے سے پریشانیاں حل کیجئے
فارمولہ نمبر 1 جس مشکل نے آپ کو پریشان کر رکھا ہے اس کا حقیقت پسند بن کر تجزیہ کیجئے: وہ غلطی ہے کیا جو آپ نے کی ہے؟ وہ کیا متوقع نقصان ہے جو ہو سکتا ہے؟ اس کے وہ کونسے حقیقی بد ترین نتائج ہیں جو ہو سکتے ہیں؟ جو نتائج ظاہر ہونے ناگزیر […]
سوشل میڈیا کا غیردانشمندانہ استعمال آنکھوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
جب ہم رنگ برنگی اور بے شمار متنوع موضوعات پر پوسٹس دیکھتے، پڑھتے یاسنتے ہیں جن کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہوتا تو ہمارا ذہن اکثر اوقات جذباتی سوچوں میں مگن رہنے لگتا ہے جس کی وجہ سے ہم آہستہ آہستہ بہت حساس ہوتے چلے جاتے ہیں۔ اور رات کو پریشان بھی ہوتے ہیں […]
سموگ کے نقصانات سے بچاؤ
سموگ کے نقصانات سے بچاؤ پنکھوں کا استعمال کریںفالتو اشیاء کو مت جلائیں.آنکھوں کو مسلنے سے اجتناب کریں.سفر کے دوران عینک استعمال کریں.چہرہ، آنکھیں، ناک، ہاتھ بار بار دھوئیں.گھر سے باہر کی سرگرمیاں کم سے کم کریں.کمروں کی کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں.ٹھنڈے پانی اور ٹھنڈے مشروبات سے اجتناب کریں.کھلے میدان یا گردوغبار والی جگہ […]
کمپیوٹر کے استعمال کے دوران آنکھوں کیلئے ضروری احتیاطیں
کمپیوٹر وژن سنڈروم Computer vision syndrome کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟ اس کیفیت میں مریض کو مختلف ایسی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ جن کا واضح تعلق کمپیوٹر کے استعمال جڑا ہوا معلوم ہوتا ہے۔ کمپیوٹر کے اِستعمال کرنے میں بے احتیاطی سے بہت سارے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اُن میں سے بہت سارے […]
عالمی ادارہ صحت کی بچوں کے بارے میں ہدایات
بچوں میں نابینا پن سے بچاؤ کیلئے عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے خصوصی پیغامات جب بچہ پیدا ہو تو اُس کی آنکھوں کی صفائی کرکے Tetracyclin مرہم اُس کی آنکھوں میں ڈال دیں۔ جب بچہ پیدا ہو تو اُسی وقت ماں کو وٹامن A کی ایک خوراک دے دیں ۔ یہ خوراک 2 لاکھ ینٹرنیشنل یونٹس ہو گی۔ بچے کی ماں کو متوازن غذا کھانے اور اپنے بچے کو اپنا دودھ پلانے کی تلقین کی جائے۔ بچے کو پولیو کی قومی مہم کے دوران سال میں دو دفعہ وٹامن A کے قطرے بھی پلائے جائیں۔ بچے کا چہرہ اور ہاتھ باقاعدگی سے دھونے کی تلقین کی جائے۔ جن بچوں کی نشوونما کمزور ہو یا جو بچے خسرہ کی بیماری میں مبتلا ہوں انھیں وٹامن A کے قطرے بلحاظ عمر بھی دیئے جائیں۔ ایسا بچہ جو اچھی طرح دیکھ نہ سکتا ہو اُسے جلد از جلد قریبی آنکھوں کی نگہداشت کے مرکز میں معائنہ کیلئے بھیجا جائے۔ جس بچے کی آنکھ کی پتلی میں سفیدی نظر آ رہی ہو یا اگر بچے کی آنکھ میں کوئی غیر معمولی چیز یا کوئی معذوری نظر آ رہی ہو تو اُسے فوری طور پر قریبی آنکھوں کی نگہداشت کے مرکز میں معائنہ کیلئے بھیجا جائے۔ بچے کی آنکھ میں شدید چوٹ آ جائے یا آنکھ بہت زیادہ سرخ ہو جائے تو فوری طور پر قریبی آنکھوں کی نگہداشت کے مرکز میں معائنہ کیلئے بھیجا جائے۔ بچے کی آنکھوں میں روایتی ادویات (شہد، عرق، سرمہ وغیرہ) ڈالنے سے پرہیز کیا جائے۔
Unicef guidelines for prevention from corona virus
UnicefThe corona virus is large in size with a cell diameter of 400-500 micro, so any mask prevents its entry so there is no need to exploit pharmacists to trade with muzzles., کوئی بھی ماسک استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کسی ماسک پر زور دینا دراصل فقط لوگوں کو گمراہ کرکے اپنا کاروبار چمکانے کی […]
اۤنکھیں اللہ کی بڑی نعمت ہیں ان کی قدر کیجئے
اۤنکھوں کا تفصیلی معائنہ اۤپ کو بہت سی خطرناک بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔ Amblyopia، Juvenile glaucoma، Retinopathy of prematurity اور بھینگاپن ایسی بیماریاں ہیں ابتدائی سٹیج پرقابل علاج ہوتی ہیں لیکن جب اۤخری مراحل میں پہنچ جاتی ہیں تو ناقابل علاج ہو جاتی ہیں۔ اور بچوں کو مستقل طور پر نابینا بنا دیتی ہیں۔ان […]
میرے بچے کی آنکھوں میں کبھی کبھی ٹیڑھا پن کا شک ہونے لگتا ہے؟ مجھے کیا کرنا چاہئے؟
جب آپ بچے کی مختلف تصاویر کو دھیان سے دیکھیں گے یا اُس کی ویڈیو بنا کر دیکھیں گے اچھی طرح واضح ہو جائے گا کہ مسئلہ ہے یا نہیں۔ اگر موجود ہو تو فوراً الرٹ ہو جائیں! اگر بچوں میں کبھی کبھی تھوڑا سا ٹیڑھا پن محسوس ہوتا ہے خصوصاً کسی ایک آنکھ […]
اگر دیوار پر ٹی وی لگا ہو تو کیا اُس کو دیکھنے سے بھی یہ مسائل پیدا ہو جائیں گے؟
نہیں اُس کا اتنا مسئلہ نہیں جتنا موبائل فون اور ٹیپ یا لیپ ٹاپ کا ہے! ایک انتہائی اہم بات یہ ہے کہ مسلسل دیکھنے کا دورانیہ کتنا ہے؟ آدھے گھنٹے سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے۔ اور چوبیس گھنٹے میں سب ملا کر زیادہ سے زیادہ تین گھنٹے۔ اِس سے زیادہ بالکل نہیں۔ اور جو […]
آشوبِ چشم کے بارے میں
سوشل میڈیا کے زیادہ استعمال سے اچھے بھلے سمجھ دار لوگ بھی نازک مزاج اور حساس کیوں بن جاتے ہیں؟
سوشل میڈیا کے اثراتِ بد سے بچنے لئے کچھ حقائق اور عملی تجاویز 1. جب ہم رنگ برنگی اور بے شمار متنوع موضوعات پر پوسٹس دیکھتے، پڑھتے یاسنتے ہیں جن کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہوتا تو ہمارا ذہن اکثر اوقات جذباتی سوچوں میں مگن رہنے لگتا ہے جس کی وجہ سے ہم آہستہ […]
کیا ورزش کا آنکھوں سے بھی تعلق ہے؟
جسمانی صحت کا آنکھوں کی صحت سے گہرا تعلق ہے۔ اسلئے وہ ورزش جو جسمانی فٹنیس کیلئے ضروری ہوتی ہے وہ باقاعدگی سے کرتے رہنا چاہئے۔ ہم جو ورزش کرتے ہیں اُس کے دو عمومی مقاصد ہوتے ہیں۔ 1۔ باڈی بلڈنگ 2۔ باڈی فٹنیس باڈی فٹنیس کیلئے کی جانے والی ورزش ہر کسی کیلئے بہت […]
کیا ہم خود بھی علاج کروا سکتے ہیں یا لازماً ڈاکٹر کے پاس جا کر ہی علاج کروانا چاہئے؟ کیا میڈیکل سٹوروں سے لے کر دوائیاں اِستعمال کرنے سے یہ بیماری ٹھیک ہو جاتی ہے؟
اگر ڈاکٹر کی رہنمائی موجود ہو تو زیادہ تر مریضوں کو بابار ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ زیادہ تر ڈاکٹر اُن کیفیات کا بتا دیتے ہیں کہ اگر پیدا ہوں تو وراً رابطہ کر لیں وگرنہ دوائیاں اِستعمال کرتے رہیں۔ اِس طرح عام حالات میں چھوٹی موٹی دوائی میڈیکل سٹور سے خود […]
آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہوتا ہے؟
الرجی کے نقصانات سے بچنے کے کیا طریقے ہو سکتے ہیں؟ آسان ترین طریقہ تو یہی ہے کہ الرجی کا علاج کرنے میں لاپرواہی سے کام نہ لیا جائے۔ معروف مقولہ ہے کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے اور پرہیز کا بہت اہم پہلو یہ ہے کہ بیماری کو بگڑنے سے بچایا جائے۔ پیچیدگیوں کو […]
آنکھوں کی الرجی کی پیچیدگیاں کیا ہوتی ہیں؟
عموما آنکھوں کے conjnctiva کی الرجی بڑی معصوم سی بیماری سمجھی جاتی ہے لیکن الرجی اتنا غیرسنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے۔ الرجی زیادہ عرصہ چلتی رہے تو درج ذیل حد تک بھی خرابی پیدا کر دیتی ہے: خرابی کی یہ سٹیج قرنیہ میں زخم بنا سیتی ہے۔ نیچے کی تصیر میں ایسے ہی ایک […]
آپ کا کہنا ہے کہ یہ بیماری عموماً سالوں جان نہیں چھوڑتی بلکہ ساری ساری عمر بھی ساتھ رہ سکتی ہے تو کیا اِس سے نظر بھی ضائع ہو سکتی ہے؟
اگر قرنیہ اِس حد تک خراب ہو جائے کہ اس سے بینائی مستقل خراب ہو جائے تو پھر صرف قرنیہ کی پیوند کاری سے ہی نظر بحال ہو سکتی ہے۔ الرجی سے قرنیہ پر بننے والا زخم قرنیہ پر بننے والے زخموں نے قرنیہ بالکل ہی خراب کر دیا ہے
آنکھوں کی الرجی کی علامات کیا ہوتی ہیں؟
الرجی کے لوازمات تین علامتیں الرجی کے لوازمات میں شامل ہیں۔ یہ تین علامتیں جب موجود ہوں تو تشخیص الرجی ہو گی سوائے اس کے کوئی اور علامتیں کسی دوسری بیماری کی نشاندہی کے لئے موجود ہوں: آنکھوں میں خارش رہنا۔ آنکھوں کا سرخ ہونا۔ آنکھوں کی اندرونی جلد کا سُوجھا ہوا ہونا۔ زیادہ خراب […]
کیا آنکھوں کی الرجی کی کوئی قسمیں بھی ہوتی ہیں؟
زیادہ تر لوگوں میں پائی جانے والی الرجی آنکھوں کی الرجی کی سب سے زیادہ درجِ ذیل قسمیں پائی جاتی ہیں: 1۔ Conjunctival Allergy 2. Uveitis Conjunctiva کی الرجی Conjunctiva کی الرجی درج ذیل قسمیں زیادہ عام ہیں: Seasonal Allergic Conjuctivitis SAC یہ الرجی کی وہ قسم ہے جس کی علامات مخصوص موسموں میں ظاہر […]
آنکھوں کی الرجی کیوں ہوتی ہے؟
آنکھوں کی حَسّاسِیّت یہ آنکھوں کی بہت عام تکلیف ہے۔ اور چونکہ اِس کا علاج لمبا ہوتا ہے اور پھر بھی زیادہ تر بیماری صرف کنٹرول میں ہی آتی ہے بالکل صحیح نہیں ہو پاتی اِس لئے عموماً علاج نامکمل کیا جاتا ہے اور مریض بہت زیادہ پیسے ضائع کرتے ہیں اور بہت سارے لوگ […]
آنکھوں سے پانی آنے کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟
آنکھوں سے پانی کیوں بہتا ہے؟ آنکھوں میں پانی بہنے کی ایک اہم وجہ آنکھ کے کسی حصہ کی سوزش ہوتی ہے مثلاً conjunctivitis، keratitis، uveitis وغیرہ لیکن ایک اور وجہ آنکھ کے بیرونی حصوں کو نمدار رکھنے اور صفائی کرنے کے نظام میں پیدا ہونے والی خرابی بھی۔ آنکھ کے بیرونی حصوں کو خوراک […]
آنکھں سے پانی کی نکاسی کو بحال کرنے کیلئے اپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟
آنکھوں سے پانی کی نکاسی کو بحال کرنے کیلئے اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ اپریشن کیا ہوتا ہے اور اِس میں اِخراج کی رُکاوٹ دُور کرنے کے لئے کیا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے؟ یہ اپریشن کیا ہوتا ہے، کسی آرٹسٹ نے سمجھانے کی کیا خوب کوشش کی ہے۔ دیکھیے اور سمجھنے کی کوشش کیجیے: […]
ڈی سی آر آپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟
ان مریضوں میں چونکہ نکاس کی نالی بند ہو چکی ہوتی ہے اسلئے اس آپریشن میں ہڈی کو توڑ کر نکاسی یعنی drainage کیلئے ایک متبادل راستہ بنایا جاتا ہے۔ اس آپریشن کے کچھ مناظر نیچے دکھائے گئے ہیں میں نے ہڈی تک پہنچنے کیلئے راستہ بنایا ہے میں نے ہڈی کو کاٹ […]
ہمیں بتایا گیا ہے کہ پانی کی نالی بند ہے اس کا کیا علاج ہوتا ہے؟
بچوں میں پانی کی نالی NLD خراب ہونے کا علاج چھوٹے بچوں میں بچوں کی ایک بڑی تعداد ایسی ہو تی جس میں یہ نالی بند ہوتی ہے۔ اِس کے بند ہونے کی وجہ زیادہ تر یہ ہوتی ہے کہ اِس نالی نشوونما ابھی نا مکمل ہوتی ہے اور بڑا ہونے کے ساتھ جس طرح […]
آنکھ سے ناک کی طرف جانے والی نالی کہاں ہوتی ہے؟
آنکھوں کی صفائی کے بعد فالتو پانی کی نکاسی راستے کونسے ہوتے ہیں اور یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟ آنکھ کے بیرونی حصوں کی صفا ئی اور تحفّظ کے لیے اللہ تعا لٰی نے ایک شاندار نظام بنایا ہے۔ کُچھ غدود Lacrimal glands بنائے ہیں جو پا نی کی طرح کا ایک محلُول بنا تے ہیں۔ دو […]
پانی کی نکاسی کے نظام میں خرابی کی علامت علامتیں کیا ہوتی ہیں؟
پانی کی نکاسی کے نظام میں خرابی کی علامت صرف پانی بہنا ہی ہوتی ہے یا کوئی اور بھی علامتیں ہوتی ہیں؟ جب پانی کی نکاسی کے نظام میں خرابی واقع ہو جاتی ہے تو اُس کی خرابی کی نوعیّت کے مطابق مختلف علامات پیدا ہوتی ہیں۔ کچھ کا ذکر ذیل میں کیا جاتا ہے: اگر راستہ بند ہو جائے یا اُس پانی […]
ہمارے چھوٹے سے بچے کی آنکھ سے پانی آ رہا ہے؟ ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
سب سے اہم کام یہ ہے کہ آنکھ سے پانی آنے کی وجہ تلاش کی جائے بچے کی آنکھ سے پانی آنے کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں اور اکثر کا علاج ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ مثلاً نیچے کی تصاویر پر غور کریں آپ کو اندازہ ہو جائے گا مختلف بچوں میں مختلف […]
CSCR
اِس بیماری میں پردۂ بصارت کا مرکزی حصہ اچانک خراب ہو جاتا ہے۔ باقی پردہ مکمل طور پر صحیح ہوتا ہے۔ اِس سے مریض کی سامنے کی نظر اچانک کم ہوجاتی ہے۔ ایسے مریضوں کا پردہ نیچے کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ اصل میں پردے کا درمیانی حصہ پانی جمع ہونے سے اُکھڑ جاتا […]
کیا ریٹینا تبدیل ہو سکتی ہے؟
سُنا ہے کمپیوٹر چپ آنکھ میں نصب کر دیا جاتا ہے جس سے نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔ یہ تجربات کئے جا چکے ہیں کہ آنکھ کے اندر کمپیوٹر چپ لگا دی جائے جو سگنل دماغ کو منتقل کر دے۔ تاہم ابھی تک اس قابل نہیں ہو سکے کہ مریضوں کی آنکھ میں اس […]
میں نے سُنا ہے کہ RP کا کوئی جدید علاج دریافت ہو گیا ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟
ایک حوصلہ افزا حقیقت یہ ہے کہ اس بیماری کے علاج کے سلسلے میں جہت زیادہ ریسرچ ہو رہی ہے۔ ایک انتہائی اہم علاج مستقبل قریب میں سامنے آنے کے قوی امکانات ہیں۔ وہ ہے Stem Cells کی مدد سے لیبارٹری میں پیدا کئے گئے Photoreceptors کی پیوند کاری کا طریقہ۔ یہ طریقہ بعض بیماریوں کے علاج میں […]
