آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

سموگ کے نقصانات سے بچاؤ

پنکھوں کا استعمال کریں
فالتو اشیاء کو مت جلائیں.
آنکھوں کو مسلنے سے اجتناب کریں.
سفر کے دوران عینک استعمال کریں.
چہرہ، آنکھیں، ناک، ہاتھ بار بار دھوئیں.
گھر سے باہر کی سرگرمیاں کم سے کم کریں.
کمروں کی کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں.
ٹھنڈے پانی اور ٹھنڈے مشروبات سے اجتناب کریں.
کھلے میدان یا گردوغبار والی جگہ پر پانی کا چھڑکاؤ کریں.
پانی زیادہ سے زیادہ استعمال کریں.
کوڑا کرکٹ جلانے سے گریز کریں.
رومال یا ماسک کا استعمال کریں اور خصوصاً سائیکل یا موٹرسائیکل کو چلاتے ہوئے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *