آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

آنکھ کو اللہ تعالی نے اس طرح بنایا ہوا ہے کہ دو عدسے یعنی لینز ہوتے ہیں جو سامنے والی چیز سے منعکس ہو کر آنے والی شعاعوں کو آنکھ کے اندرموجود پردہ بصارت یعنی ریٹینا پر فوکس کرتے ہیں جس اُس چیز کی ایک تصویر بنتی جو دماغ میں پہنچائی جاتی ہے۔ بہت سے لوگوں کی آنکھوں میں فوکس کرنے کی صلاحیت ناکافی ہوتی ہے جس کی وجہ سے پردہ بصارت پر جو تصویر بنتی وہ دھندلی ہوتی ہے جس کی وجہ سے یا تو صاف نظر نہیں آتا یا پھر کسی خاص فاصلے سے آگے یا پیچھے نظر ہی نہیں آتا۔ اسی کو refractive errors کہتے ہیں۔ جن لوگوں کی آنکھوں میں یہ مسئلہ ہوتا ہے اُن کی نظر کو صحیح کرنے کیلئے وجہ تلاش کی جاتی ہے اور پھر مختلف طریقوں سے اُن وجوہات کو دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ اور اُن وجوہات کو کیسے دور کیا جاتا ہے؟

درج ذیل پوسٹس میں نظر کی کمزوری کے بارے میں مختلف سوالات کے جواب دیئے گئے ہیں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

Refractive errors-related issues
drasifkhokhar

کیا یہ حقیقت نہیں آجکل بچوں میں نظر کی کمزوری زیادہ ہو گئی ہے پہلے تو اتنے زیادہ بچوں کی نظر کمزور نہیں ہوا کرتی تھی؟

اصل میں بچوں میں نظر کی کمزوری کا تناسب زیادہ نہیں ہوا بلکہ لوگوں میں بیماریوں کے بارے میں شعور میں اضافہ ہوا ہے۔ علاوہ ازیں

Read More »
Refractive errors-related issues
drasifkhokhar

نظر کیوں کمزور ہو جاتی ہے؟

نظر کیوں کمزور ہوتی ہے؟ نظر کی کمزوری کی مختلف وجو ہات ہوتی ہیں مثلاً بڑ ھاپا، چوٹ آ جانا، شو گر کی بیماری، وغیرہ

Read More »
Progressive glasses concept
Refractive errors-related issues
drasifkhokhar

اگر دور اور نزدیک کے لئے علیحدہ علیحدہ نمبر تجویز کیے گئے ہوں تو اِس صورت میں دُور اور نزدیک کی عینک اکٹھی بنوانی چا ہئے یا علیحدہ علیحدہ؟

اِس کا فیصلہ عموماً اتنا آسان نہیں ہوتا۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ مختلف عوامل کو دیکھتے ہوئے ہی فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ جن

Read More »
Refractive errors-related issues
drasifkhokhar

اگر ہم بچے کو ہر وقت عینک لگانا شروع کر دیں تو اُس کی نظر تو بہت جلد بہت زیادہ کمزور ہو جائے گی؛ کیا یہ بہتر نہیں کہ بچہ کبھی کبھی لگا لیا کرے مثلاً پڑھتے وقت؟

یہ ایک بڑی عام غلط فہمی ہے کہ عینک کو استعمال کرنے سے نظر مزید کمزور ہو جاتی ہے اور تیزی سے کمزور ہو جاتی

Read More »
Refractive errors-related issues
drasifkhokhar

قریب نظری Myopia

قریب نظری والے مریض وہ ہوتے ہیں جو منفی نمبر کے شیشوں والی عینک لگانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ بعض بیچارے تو بہت ہی موٹےشیشے

Read More »
Refractive errors-related issues
drasifkhokhar

بعید نظری Hypermetropia

بعید نظری والے مریض وہ ہوتے ہیں جو مثبت نمبر کے شیشوں والی عینک لگانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ بعض بیچارے تو بہت ہی موٹےشیشے

Read More »
Refractive errors-related issues
drasifkhokhar

چندھیاپن Astigmatism

چندھیاپن یعنی Astigmatism والے مریض وہ ہوتے ہیں جو سلنڈر نمبر کے شیشوں والی عینک لگانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ یہ نقص اگرچہ زیادہ نہ

Read More »

Effect of squint on vision

وعلیکم السلام اگر چھوٹے بچوں کے بھینگے پن کو بروقت ٹھیک نہ کیا جائے تو خطرہ ہوتا ہے کہ جو آنکھ زیادہ عرصہ ٹیڑھی رہتی

Read More »

Common issues faced after LASIK operation

السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میں نے آپ سے 2017 میں لاسک آپریشن کروایا تھا۔ نظر بالکل صحیح ہے۔ آجکل میری آنکھوں میں بہت درد ہو

Read More »

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *