آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

 سردرد اور آنکھیں بہت قریبی تعلق رکھتی ہیں

سردرد ایک ایسا مسئلہ ہے جو بہت سے لوگوں کو آئی سپیشلسٹ کے پاس جانے پر مجبور کر دیتا ہے۔ بہت سے لوگ خود ہی آئی سپیشلسٹ کے پاس چلے جاتے ہیں لیکن ایک بڑی تعداد میں وہ لوگ ہوتے ہیں جنھیں دوسرے شعبوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر آئی سپیشلسٹ کے پاس جانے پر مجبور کرتے ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے؟ سردرد کے ساتھ آنکھوں کا کیا تعلق ہوتا ہے؟ اور کوسی احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں کہ سردرد نہ ہو۔ انہی باتوں کو ذیل میں ڈسکس کیا گیا ہے۔

سردرد اور آنکھوں کا اکثر اوقات بہت گہرا باہمی تعلق ہوتا ہے اور بارہا آنکھوں کا پراپر معائنہ اور علاج سردرد کو صحیح کر دیتا ہے؛ درج ذیل پوسٹس کو کلک کریں اور مطالعہ کریں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ آپ کی وجہ سے کسی کی جان کو سکون مل جائے

Table of Contents

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *