آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

آنکھ کا وہ حصہ جسے قرنیہ یعنی Cornea کہا جاتا ہے اس کی خرابیاں پوری دنیا میں بالخصوص ہمارے ملک میں بہت سے لوگوں کے نابینا ہونے کی وجہ ہے۔ ان میں سے بہت سے لوگ وہ ہوتے ہیں جن کا اگر بروقت علاج کر دیا  جائے تو ان کو نابینا ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ ایک بیماری جو بہت سے نوجوانوں میں ہوتی ہے وہ کیراٹوکونس یعنی قرنیہ مخروطیہ ہے۔ کیراٹوکونس کے جدید ترین علاج کی سہولت میرے پاس موجود ہے۔ میں الحمدللہ 2006 سے اِس کیلئے CXL آپریشن کرتا ہوں۔ اِس بیماری کی بنیادی تفصیلات اور علاج کے بارے میں ضروری معلومات اِس آرٹیکل میں موجود ہیں۔

درجِ ذیل پوسٹس میں کیراٹوکونس کے مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے

درج ذیل پوسٹس میں کیراٹوکونس کے بارے میں مختلف سوالات کے جواب دیئے گئے ہیں

Table of Contents

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *