آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

میرے پاس موجود سہولیات

جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ایک ہی ڈاکٹر سے مختلف نوعیت کی آنکھوں کی بیماریوں کا علاج

بھینگاپن کے علاج کی سہولت بھینگاپن کا علاج عینک کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے، آپریشن کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے۔
Ptosis issue
Oculoplastic surgery آنکھوں کے بھینگاپن کا علاج، ٹوسس کا علاج، دو دو نظر آنے کا علاج، آنکھوں سے پانی بہنے کا علاج
Ritina یعنی پردہ بصارت کا علاج Arپردہ بصارت کے مختلف آپریشنز، آنکھ کے اندر خون آ جانا، پردہ اکھڑ جانا، شوگر سے متاثر آنکھوں کا علاج
سفید موتیا کیلئے فیکو اور FLACS سفید موتیا کا کیلئے بذریعہ فیکو شعائیں بذریعہ فیمٹوسیکنڈ لیزر اور ملٹی فوکل لینزز کی سہولت
عینک سے نجات کیلئے مختلف قسم کے آپریشنز LASIK, Advanced PRK, Clear lens extraction, multifocal IOLs
آنکھوں سے پانی بہنے کے آپریشنز کئی بچوں اور بڑوں کی آنکھیں پوری طرح کھل نہیں سکتیں اُن کے علاج کی سہولت بذریعہ probing, closed intubation, DCR surgeries
Keratoconus treatment with CXL کیراٹوکونس کا جدید ترین علاج
لیزر کے ذریعے مختلف بیماریوں کے علاج کی سہولت Excimer laser, Argon laser, Yag Laser, Femtosecond laser, DIODE laser
Cornea surgery قرنیہ کی پیوند کاری، کیراٹوکونس کا علاج

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *