لیزر کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج
لیزر ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اِس ٹیکنالوجی کے کرشموں نے زمین سے لیکر خلا تک تبدیلیاں ہی تبدیلیاں پیدا کر دی ہیں۔ آنکھوں کےعلاج کیلئے بھی بہت سے نئے طریقے مل گئے ہیں جن سے کئی ناقابلِ علاج بیماریوں کا علاج ممکن ہو گیا ہے اور بہت سی بیماریوں کے علاج کی کوالٹی بہت بہتر ہو گئی ہے۔ ہمارے پاس Excimer laser مشین ہے جس کو عینک اتارنے کے لئے LASIK اور PRK کی نئی ٹیکنیکس استعمال کرتے ہیں۔ قرنیہ کی بعض دوسری بیماریوں میں یہ مشین استعمال کی جاتی ہے۔ ہمارے پاس Femtosecond Laser مشین ہے جو نظر کی کمزوری کو دور کرنے کیلئے بھی استعمال کعتے ہیں اور سفید موتیا اور قرنیہ کی بیماریوں کے علاج کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ ہمارے پاس Argon laser مشین ہے جو پردے کی بیماریوں اور کالا موتیا کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ Yag Laser مشین ہے جو کالا موتیا اور سفید موتیا کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ DIODE Laser مشین ہے جو کالا موتیا کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔
ڈاکٹر آصف کھوکھر
پیشہ ورانہ مہارت کی بلندیوں اور مریضوں کیلئے ہمدردی کے بہترین معیار کے حصول کیلئے ہر وقت کوشاں
Senior Eye Surgeon with special interest in Vitreoretina, Oculoplasty, laser eye surgery, Phaco surgery with multifocal IOLs, having experience of more than 34 years.
کالا موتیا کے علاج مختلف طریقوں کا استعمال
ALT, Yag PI, CycloDiode
Perimetry and OCT scanning
Trabeculectomy and PhacoTrab operations
F
F
R
E
H
A
I
P