Oculoplastic Surgery

آکیولوپلاسٹک سرجری

بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جو انسان کا معاشرے میں جینا دوبھر کر دیتی ہیں۔ آنکھوں کا بھینگاپن (Sqint) ایسی مصیبت ہے کہ جس کو لگتی ہے وہی اس کی کوفت کا صحیح اندازہ کر سکتا ہے۔ اسی طرح کئی مریضوں کو دو دو نظر آنے لگتے ہیں (diplopia)، یا آنکھیں پوری طرح کھل نہیں پاتیں (ptosis)، یا آنکھیں باہر کو نکلنا شروع ہو جاتی ہیں(Proptosis)، کئی لوگوں کی آنکھوں میں رسولی بن جاتی ہے، آنکھوں سے پانی آتا ہے اور بند ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔ اس طرح کی بےشمار تکالیف کو اور ان کے علاج کو آکولوپلاسٹی Oculoplsty کا نام دیا گیا ہے۔ ہمارے پاس دور دور سے ایسے مریض تشریف لاتے جن کو لاعلاج قرار دیا جا چکا ہوتا ہے۔ الحمدللہ ہمارے وسیلہ سے اللہ تعالی اُن کو شفا۶ عطا کرتے ہیں۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر

پیشہ ورانہ مہارت کی بلندیوں اور مریضوں کیلئے ہمدردی کے بہترین معیار کے حصول کیلئے ہر وقت کوشاں

Senior Eye Surgeon with special interest in Vitreoretina, Oculoplasty, laser eye surgery, Phaco surgery with multifocal IOLs, having experience of more than 34 years.

Entropion and ectropion surgery

بھینگےپن کے علاج کی سہولت

ٹوسس کے علاج کی سہولت

DCR operation, Closed intubation operation

Francesca Piovani

Founder, CEO & Architect

Rhye Moore

Engineering Manager

Helga Steiner

Architect

Ivan Lawrence

Project Manager