سردرد اور آنکھیں
سردرد ایک ایسا مسئلہ ہے جو بہت سے لوگوں کو آئی سپیشلسٹ کے پاس جانے پر مجبور کر دیتا ہے۔ بہت سے لوگ خود ہی آئی سپیشلسٹ کے پاس چلے جاتے ہیں لیکن ایک بڑی تعداد میں وہ لوگ ہوتے ہیں جنھیں دوسرے شعبوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر آئی سپیشلسٹ کے پاس جانے پر مجبور کرتے ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے؟ سردرد کے ساتھ آنکھوں کا کیا تعلق ہوتا ہے؟ اور کوسی احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں کہ سردرد نہ ہو۔ انہی باتوں کو ذیل میں ڈسکس کیا گیا ہے۔