Ptosis-related questions

آنکھوں کے پپوٹوں کا پورا کھل نہ سکنا یعنی ٹوسس

کئی لوگوں کی آنکھیں چھوٹی نظر آتی ہیں لیکن معائنہ کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ آنکھیں دراصل چھوٹی نہیں لیکن آنکھوں کے اوپر والے چھَپَّروں کے مسلز کمزور ہیں اور اُسی کی وجہ سے آنکھیں پوری طرح کھل نہیں پاتیں جس کی وجہ سے چھوٹی نظر آتی ہیں۔ 

یہ مسئلہ مختلف مریضوں میں مختلف وجوہات کے سبب سامنے آتا ہے چنانچہ اسی وجہ سے مختلف مریضوں کا علاج بھی مختلف ہوتا ہے۔ 

زیادہ تر بچوں میں مسل کی کمزوری ہوتی ہے، کئی بچوں میں اعصاب کی وائرنگ کی خرابی ہوتی ہے، بڑوں میں اِس کی حیثتیت ایک طرح کے فالج کی ہوتی ہے۔  اسی چوٹ لگنے کے نتیجے میں بھی یہ مسئلہ بن سکتا ہے۔ 

درجِ ذیل پوسٹس میں آنکھوں کے پپوٹوں کے نہ کھل سکنے (ptosis) بارے میں مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے

سر میں نے دونوں آنکھوں کی ٹوسس ptosis کا آپریشن کروانا ہے مجھے اخراجات بتائیں۔

کونسا آپریشن ہونا چاہئے اور کتنا خرچہ ہوگا یہ بتانے کیلئے معائنہ کرنا ضروری ہے۔ معائنہ کئے بغیر میرے لئے

ٹوسس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟

کیا یہ تکلیف لا علاج ہوتی ہے؟ کیا اپریشن کے علاوہ بھی کوئی علاج ہوتا ہے؟ اہم ترین چیز تو

ٹوسس کیوں ہو جاتی ہے؟

Ptosis کِسے کہتے ہیں؟ یہ وہ کیفیت ہے جس میں دیکھنے میں آنکھوں کا سائز ایک جیسا نظر نہیں آتا۔ عام طور

ٹوسس کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟

Ptosis اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ زیادہ تر وُہی اپریشن کیا جاتا ہے جس کی تفاصیل نیچے دکھائی گئی ہیں۔ تاہم