آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

کیا یہ تکلیف لا علاج ہوتی ہے؟ کیا اپریشن کے علاوہ بھی کوئی علاج ہوتا ہے؟

اہم ترین چیز تو یہ ہے کہ عضلہ کی کمزوری کا سبب تلا ش کیا جائے اور اگر اُس کو دور کرنا ممکن ہو تو اُس کو دور کیا جائے۔

بہت سارے مریضوں میں کو شش کرنے سے کوئی نہ کوئی قابلِ علا ج وجہ مل جاتی ہے۔ اکثریت کا علاج صرف عضلے کی مرمت ہی سے کیا جاتا ہے۔ عضلے کی مرمت اپریشن کے ذریعے کی جاتی ہے۔ اپریشن کر کے جو کمزور پٹھے کا کُچھ حصہ کاٹ دیا جاتا ہے جِس سے آنکھ بہتر طریقے سے کھُلنا شروع ہو جا تی ہے اور پپوٹا اوپر کی پوزیشن پر رہنا شروع کر دیتا ہے۔

زیادہ تر مریضوں میں یا تو وجہ مل ہی نہیں پاتی اور اگر مل جائے تو وہ سبب قابلِ علاج نہیں ہوتا۔

زیادہ ترو درج ذیل اپریشن ہی کئے جاتے ہیں۔ تاہم بعض دیگر قسم کے اپریشن بھی کئی مریضوں کے علاج کیلئے کئے جاتے ہیں۔

  

levator muscle

یہ وہ مسل ہے جو کمزور ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے آنکھ پوری طرح کھلتی نہیں۔ اپریشن کرکے اسے ٹھیک کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *