بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جو انسان کا معاشرے میں جینا دوبھر کر دیتی ہیں۔ آنکھوں کا بھینگاپن (Sqint) ایسی مصیبت ہے کہ جس کو لگتی ہے وہی اس کی کوفت کا صحیح اندازہ کر سکتا ہے۔ اسی طرح کئی مریضوں کو دو دو نظر آنے لگتے ہیں (diplopia)، یا آنکھیں پوری طرح کھل نہیں پاتیں (ptosis)، یا آنکھیں باہر کو نکلنا شروع ہو جاتی ہیں(Proptosis)، کئی لوگوں کی آنکھوں میں رسولی بن جاتی ہے، آنکھوں سے پانی آتا ہے اور بند ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔ اس طرح کی بےشمار تکالیف کو اور ان کے علاج کو آکولوپلاسٹی Oculoplsty کا نام دیا گیا ہے۔ ہمارے پاس دور دور سے ایسے مریض تشریف لاتے جن کو لاعلاج قرار دیا جا چکا ہوتا ہے۔ الحمدللہ ہمارے وسیلہ سے اللہ تعالی اُن کو شفا۶ عطا کرتے ہیں۔
ڈاکٹر آصف کھوکھر
پیشہ ورانہ مہارت کی بلندیوں اور مریضوں کیلئے ہمدردی کے بہترین معیار کے حصول کیلئے ہر وقت کوشاں
Senior Eye Surgeon with special interest in Vitreoretina, Oculoplasty, laser eye surgery, Phaco surgery with multifocal IOLs, having experience of more than 34 years.
Entropion and ectropion surgery
بھینگےپن کے علاج کی سہولت
ٹوسس کے علاج کی سہولت
DCR operation, Closed intubation operation
ہمارے چھوٹے سے بچے کی آنکھ سے پانی آ رہا ہے؟ ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
سب سے اہم کام یہ ہے کہ آنکھ سے پانی آنے کی وجہ تلاش کی جائے بچے کی آنکھ سے پانی آنے کی مختلف وجوہات
ہمیں بتایا گیا ہے کہ پانی کی نالی بند ہے اس کا کیا علاج ہوتا ہے؟
بچوں میں پانی کی نالی NLD خراب ہونے کا علاج چھوٹے بچوں میں بچوں کی ایک بڑی تعداد ایسی ہو تی جس میں یہ نالی
ڈی سی آر آپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟
ان مریضوں میں چونکہ نکاس کی نالی بند ہو چکی ہوتی ہے اسلئے اس آپریشن میں ہڈی کو توڑ کر نکاسی یعنی drainage کیلئے ایک
ڈاکٹر صاحب میرے بچے کی آنکھوں میں ٹیرھا پن ہے۔ کیا آپریشن نہ کروانے سے نظر تو متأثر نہیں ہوتی؟
وعلیکم السلام اگر چھوٹے بچوں کے بھینگے پن کو بروقت ٹھیک نہ کیا جائے تو خطرہ ہوتا ہے کہ جو آنکھ زیادہ عرصہ ٹیڑھی رہتی
ٹیڑھےپن کا علاج کیسے کیا جاتا ہے
کیا بھینگے پَن کا علاج ممکن ہے؟ زیادہ تر مریضوں کا علاج ممکن ہوتا ہے۔ علاج کا تعلّق نُقص کی نوعیت سے ہوتا ہے۔ اگر
بھینگاپن کا آپریشن کیسے کیا جاتا ہے
بھینگے پَن کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ کِس طرح نُقص دُور ہو جاتا ہے؟ علاج کے لئے مختلف طریقے اِستعمال کیے جاتے ہیں؛ چند