آنکھوں کی بیماریوں اور علاج کے بارے میں مستند معلومات حاصل کرنے کیلئے مینو پر کلک کریں

ڈی سی آر DCR آپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟

ان مریضوں میں چونکہ نکاس کی نالی بند ہو چکی ہوتی ہے اسلئے اس آپریشن میں ہڈی کو توڑ کر نکاسی یعنی drainage کیلئے ایک متبادل راستہ بنایا جاتا ہے۔  اس آپریشن کے کچھ مناظر نیچے دکھائے گئے ہیں

 

میں نے ہڈی تک پہنچنے کیلئے راستہ بنایا ہے”

 

میں نے ہڈی کو کاٹ دیا ہے

 

ان تصاویر میں میرے آپریشن کے آخری مراحل نظر آ رہے ہیں

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here