Watering from eyes

آنکھوں سے پانی آنا

ہت سارے بچوں کی آنکھوں سے پیدائش کے فورا! بعد یا تھوڑے ہی عرصے بعد پانی بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ زیاہ تر بچوں کی ایک آنکھ سے پانی بہنے کی شکایت ہوتی ہے۔ اس کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ اور والدین کو کیا احتیاطیں کرنی چاہئیں کہ آنکھوں کا زیادہ نقصان نہ ہو جائے؟ کیا واقعی یہ خطرناک ہوتا ہے یا کوئی پریشانی والی بات نہیں ہوتی؟

اسی طرح کئی لوگوں کو بڑھاپے کے زیرِ اثر پانی بہنے لگتا ہے۔ مسلسل پانی بہتے رہنے سے وہ بیچارے شدید ذہنی کوفیت میں پھنسے رہتے ہیں۔

اسی طرح بہت سے بچوں کو پانی بہنے کی شکایت سے لایا جاتا ہے لیکن جب بغور معائنہ کیا جاتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ بچے کو دراصل کالا موتیا کی بیماری ہے۔

 اپنے اس طرح کے سوالات کو سمجھنے کیلئے نیچے دی گئی پوسٹس کا مطالعہ کریں۔

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here