آنکھوں سے پانی آنا
ہت سارے بچوں کی آنکھوں سے پیدائش کے فورا! بعد یا تھوڑے ہی عرصے بعد پانی بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ زیاہ تر بچوں کی ایک آنکھ سے پانی بہنے کی شکایت ہوتی ہے۔ اس کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ اور والدین کو کیا احتیاطیں کرنی چاہئیں کہ آنکھوں کا زیادہ نقصان نہ ہو جائے؟ کیا واقعی یہ خطرناک ہوتا ہے یا کوئی پریشانی والی بات نہیں ہوتی؟
اسی طرح کئی لوگوں کو بڑھاپے کے زیرِ اثر پانی بہنے لگتا ہے۔ مسلسل پانی بہتے رہنے سے وہ بیچارے شدید ذہنی کوفیت میں پھنسے رہتے ہیں۔
اسی طرح بہت سے بچوں کو پانی بہنے کی شکایت سے لایا جاتا ہے لیکن جب بغور معائنہ کیا جاتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ بچے کو دراصل کالا موتیا کی بیماری ہے۔

درج ذیل پوسٹس میں آنکھوں سے پانی بہنے کے بارے میں مختلف سوالات کے جواب دیئے گئے ہیں
Table of Contents
آنکھوں سے پانی آنے کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟
آنکھوں سے پانی کیوں بہتا ہے؟ آنکھوں میں پانی بہنے کی ایک اہم وجہ آنکھ کے کسی حصہ کی سوزش ہوتی ہے مثلاً conjunctivitis، keratitis،
May 23, 2024
No Comments