آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں شعور حاصل کریں
آنکھیں اللہ کی بہت بڑی نعمت ہیں اِن کی قدر کرنی چاہئے اور اِس نعمت کا شکر ادا کرنا چاہئے۔ شکر ادا کرنے کا سب سے اچھا طریقہ اُس نعمت کی حفاظت کرنا ہوتا ہے اور حفاظت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آنکھوں کی بیماریوں کے بارے بنیادی نعلومات حاصل کریں اور احتیاطی تدابیر معلوم کریں اور اُن پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔ یہ صفحات بنیادی طور پر اِسی مقصد کیلئے لکھے گئے ہیں۔ جو کوئی اِن کو پڑھ کر آنکھوں کی حفاظت کر پائے گا وہ میرے لئے اللہ کے ہاں بہترین اجر کا ذریعہ بن جائے گا انشا۶اللہ

جس موضوع سے آپ کو زیادہ دلچسپی ہو اُس پر کلک کریں اور مطالعہ کریں یا ویڈیوز دیکھیں
Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina
اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں