Postoperative instructions

آنکھوں کے مختلف قسم کے آپریشنز ہوتے ہیں، اپریشن کے بعد کیا کرنا ہے؟ اور کیا نہیں کرنا ہے؟

بعض باتیں تو آنکھوں کے سب آپریشنز کے بعد ایک جیسی ہی ہوتی ہیں جبکہ کئی کام ہر اپریشن کیلئے مخصوص ہوتے ہیں۔ 

درجِ ذیل پوسٹس میں آنکھوں کے مختلف آپریشنز کے ضروری احتیاطوں کو ڈسکس کیا گیا ہے

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here