ہم کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں
مکمل آئی کیئر ایک ہی جگہ
ڈائیبیٹک ریٹینوپیتھی
شوگر کی وجہ سے نظر کم ہو رہی ہے؟ بروقت علاج سے بینائی بچائی جا سکتی ہے۔
ریٹینل ڈیٹیچمنٹ
آنکھوں میں چمک یا پردہ سا گرنے کا احساس؟ فوری معائنہ ضروری ہے۔
میکیولر ڈی جنریشن
عمر کے ساتھ نظر کمزور ہو رہی ہے؟ جدید علاج دستیاب ہے۔
موتیا (کیٹریکٹ)
دھندلی نظر؟ محفوظ اور مؤثر سرجری سے روشنی واپس آ سکتی ہے۔
کالا موتیا (گلاکوما)
آنکھوں میں درد ہوتی ہے؟ رات کو کم نظر آنے لگا ہے؟ سائیڈوں سے کم نظر آنے لگا ہے؟
ویٹریس ہیمرج
آنکھ کے اندر خون آ گیا ہے؟ ماہر ڈاکٹر سے فوری چیک اپ ضروری ہے۔
جدید ترین آلات سے نظر کا معائنہ
آپ نظر چیک کروانا چاہتے ہیں؟ آپ کو عینک کو استعمال کرنے کے باوجود سردرد ہوتی ہے؟
لاسک آپریشن
آپ عینک سے اُکتائے ہوئے ہیں؟ آپ آرمی یا دیگر اداروں میں نظر کمزور ہونے کی وجہ سے بھرتی نہیں ہو پا رہے؟ فیمٹوسیکنڈ لاسک سے بہت سے لوگ فائدہ اُٹھا چکے ہیں۔
بھینگاپن (سکؤنٹ)
آپکے بچے کی آنکھیں ٹیڑھی ہیں؟ آپ کو ڈبل آنے لگا ہے؟