Corneal-related questions

قرنیہ کی بیماریاں

آنکھ کا وہ حصہ جسے قرنیہ یعنی Cornea کہا جاتا ہے اس کی خرابیاں پوری دنیا میں بالخصوص ہمارے ملک میں بہت سے لوگوں کے نابینا ہونے کی وجہ ہے۔ ان میں سے بہت سے لوگ وہ ہوتے ہیں جن کا اگر بروقت علاج کر دیا  جائے تو ان کو نابینا ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ اور بہت سے وہ لوگ جو نابینا ہو چکے ہیں ان کو قرنیہ کی پیوندکاری یعنی Keratoplasty کے ذریعے دوبارہ دیکھنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ ہمارے پاس ایسی بیماریوں سے بچاؤ کا علاج بھی کیا جاتا ہے، قرنیہ مخروطیہ یعنی Keratoconus کا علاج بھی کیا جاتا ہے اور قرنیہ کی پیوندکاری کی سہولت بھی موجود ہے۔

درجِ ذیل پوسٹس میں قرنیہ کی مختلف بیماریوں کے مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے