سفید موتیا کے علاج کیلئے جدیدترین علاج
یرے پاس سفید موتیا کے علاج کیلئے جدید ترین طریقہ علاج کی سہولیات موجود ہیں میں فیکو سرجری سے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں موتیا کو الٹراساؤنڈ شعاعوں کے ذریعے نکال لیا جاتا ہے اور FLACS آپریشن کے ذریعے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں جدید فیمٹوسیکنڈ لینزر مشین کرتا ہوں ۔
لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں Alcone کمپنی کی Centurion مشین اور Legion مشین اور Oertli کمپنی کی OS3 مشینیں استعمال کی جاتی ہیں۔
FLACS آپریشن کیلئے DORC کمپنی کی فیمٹو لیزرمشین استعمال کی جاتی ہے۔
فیکو اور فلیکس دونون آپریشنز کیلئے دوسری اہم ترین چیز اپریشن مائیکروسکوپ ہوتی ہے۔ ہمارے یہاں Zeiss کمپنی جدید ترین Lumera مائیکروسکوپس استعمال کی جاتی ہیں۔
ڈاکٹر آصف کھوکھر
پیشہ ورانہ مہارت کی بلندیوں اور مریضوں کیلئے ہمدردی کے بہترین معیار کے حصول کیلئے ہر وقت کوشاں
Senior Eye Surgeon with special interest in Vitreoretina, Oculoplasty, laser eye surgery, Phaco surgery with multifocal IOLs, having experience of more than 34 years.
سفید موتیا کے علاج کیلئے
جدید ترین فیکو مشینز
Legion and Centurion
جدیدترین مائیکروسکوپ اور بائیومیٹری
Zeiss Lumera Microscpes, Optical Biometry, Multifocal and toric IOLs
Francesca Piovani
Founder, CEO & Architect
Rhye Moore
Engineering Manager
Helga Steiner
Architect
Ivan Lawrence
Project Manager