ایک حوصلہ افزا حقیقت یہ ہے کہ اس بیماری کے علاج کے سلسلے میں جہت زیادہ ریسرچ ہو رہی ہے۔
- ایک انتہائی اہم علاج مستقبل قریب میں سامنے آنے کے قوی امکانات ہیں۔ وہ ہے Stem Cells کی مدد سے لیبارٹری میں پیدا کئے گئے Photoreceptors کی پیوند کاری کا طریقہ۔ یہ طریقہ بعض بیماریوں کے علاج میں بہت اچھے ناتئج دکھا چکا ہے۔ آنکھوں میں بھی قرنیہ کے علاج میں یہ طریقہ اِستعمال ہو رہا ہے۔
-
سُنا ہے کمپیوٹر چپ آنکھ میں نصب کر دیا جاتا ہے جس سے نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔
- یہ تجربات کئے جا چکے ہیں کہ آنکھ کے اندر کمپیوٹر چپ لگا دی جائے جو سگنل دماغ کو منتقل کر دے۔ تاہم ابھی تک اس قابل نہیں ہو سکے کہ مریضوں کی آنکھ میں اس کو لگایا جا سکے۔
- ایک تجربہ یہ بھی کیا گیا ہے کہ خاص قسم کی دور بینیں خاص قسم کی عینکوں میں فٹ کر دی جائیں جس سے مریض کی معذوری کمی آ جاتی ہے۔
Leave a Reply