Category: Retina-related issues
-
Gene therapy improves vision in patients with retinitis pigmentosa in phase 2b trial
جین تھراپی کیسے کی جاتی ہے۔ تندرست جینز کو باقاعدہ گرو کیا جاتا ہے اور پھر ریٹینا کے اندر انجیکٹ کر دیا جاتا ہے جہاں اُن کی نشوونما ہوتی ہے اور ریٹینا کام کرنا شروع کر دیتی ہے۔
-
میکولوپیتھی کی بیماری علامات کیا ہوتی ہیں؟
میکیولا آنکھ کا انتہائی اہم حصہ ہے۔ میکیولا کی خرابی نظر کی بہت زایادہ خرابی کا باعث بن جاتی ہے۔ اگر وقت پر تشخٰیص ہو جائے تو اکثر اوقات یا تو نقصان بچایا جا سکتا ہے یا بچایا جا سکتا ہے۔
-
میکولوپیتھی کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
میکیولا کی بیماری کی وجہ سے چیزیں ٹیڑھی نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ چیزیں صاف نظر آنا بند ہو جاتی ہے۔
-
کیا میکیولا کی بیماری کا کوئی علاج ممکن ہے؟
میکیولا کی خرابی کے صحیح ہونے کا انحصار اِس بات پر ہے کہ خراب ہونے کا سبب کیا ہے۔ بعض سبب قابلِ علاج ہوتے اور بعض ناقابلِ علاج۔ اِس کے علاوہ ایک اور اہم چیز یہ ہے کہ علاج کب کیا جاتا ہے۔ تاخیر سے علاج شروع ہو تو اکثر اوقات علاج مشکل ہو جاتا…
-
CSCR
یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں ریٹینا کا بالکل درمیان والا حصہ کام چھوڑ دیتا ہے۔ ریٹینا کے پیچھے پانی کی طرح کا مادہ اکٹھا ہو جاتا ہے۔ بہت سارے لوگوں میں یہ بعض دوائیوں کے سائیڈ ایفیکٹ کی وجہ سے ہو جاتا ہے لیکن زیادہ لوگوں میں کوئی وجہ نہیں ملتی۔
-
کیا ریٹینا تبدیل ہو سکتی ہے؟
یہ انسانوں کا خواب ہے کہ کسی طریقے سے ریٹینا کا متبادل بنا لیا جائے۔ کچھ محدود کامیابیاں انسان کو مل بھی چکی ہیں۔ اسی پہلو پر کچھ حقائق پیش کئے گئے ہیں۔
-
میں نے سُنا ہے کہ RP کا کوئی جدید علاج دریافت ہو گیا ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟
ریٹینا کی بیماری ریٹینائٹس پگمنٹوزا بہت سے لوگوں میں پائی جاتی ہے۔ اکثر لوگوں میں خاندانی بیماری کی حیثیت سے پائی جاتی ہے۔ اور ایک ہی خاندان کے کئی افراد اِ س بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔ اِس کی کیا وجوہات ہیں؟ اِس کا کیا علاج ممکن ہے؟ یہ اور اِس طرح کے دیغر سوالات…
-
کیا Retinitis Pigmentosa کا علاج ہو سکتا ہے؟
ریٹینائٹس پگمنٹوزا ریٹینا کی وہ بیماری ہے جس پر بہت زیادہ ریسرچ ہو رہی ہے۔ یہ بیماری بہت سے خاندانوں میں نسلاً بعد نسل چلتی ہے۔ چنانچہ سب سے مؤثر طریقہ علاج تو ابھی تک جینیٹک کونسلنگ کا ہے۔ یعنی اگلی نسلوں میں اِس بیماری کو پیدا ہونے سے بچایا جائے۔ دوسرا طریقہ جو مستقبل…
-
What is Retinitis Pigmentosa (RP)
ریٹینائیٹس پگممنٹوزا ایک ایسی بیماری جو کافی لوگوں میں پائی جاتی ہے۔ اس کی سب سے نمایاں علامت یہ ہے کہ رات کو بہت کم نظر آتا ہے یا بالکل نظر نہیں آتا۔ اس بیماری پر بہت زیادہ ریسرچ ہو رہی ہے خاص طور پر جین تھراپی کے بارے میں بہت امید ہے کہ جلد…
-
میکولوپیتھی Maculopathy
مجھے بتایا گیا ہے کہ آپ کی آنکھ کا میکولا خراب ہو گی ہے جس کا علاج ممکن نہیں ہے۔ یہ کیا بیماری ہے؟ کیا آپ مجھے سمجھا سکتے ہیں؟ پردۂ بصارت کا مرکزی حصہ یعنی میکولا Macula کہلاتا ہے۔ دیکھنے کے کام میں اس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ کہا جا سکتا ہے…