بہت اچھی خبر ہے ریٹینائٹس پگمنٹوزا کے مریضوں کیلئے۔ لگتا ہے کہ بہت یہ علاج عام مریضوں کیلئے دستیاب ہو جائے گا فی الحال تجرباتی طور استعمال کیا جا رہا ہے۔
https://www.healio.com/news/ophthalmology/20240327/gene-therapy-improves-vision-in-patients-with-retinitis-pigmentosa-in-phase-2b-trial?utm_source=selligent&utm_medium=email&utm_campaign=news
اِس تصویر کی مدد سے آپ کو سمجھ آ سکتی ہے کہ جین تھراپی کیسے کی جاتی ہے۔ تندرست جینز کو باقاعدہ گرو کیا جاتا ہے اور پھر ریٹینا کے اندر انجیکٹ کر دیا جاتا ہے جہاں اُن کی نشوونما ہوتی ہے اور ریٹینا کام کرنا شروع کر دیتی ہے۔
Leave a Reply