Author: drasifkhokhar
-
ریٹیا کیا ہوتی ہے؟ پردہ بصارت کے بارے میں تھوڑا بتا دیں
پردہ بصارت یعنی ریٹینا آنکھ کا ایک انتہائی اہم حصہ ہے۔ اس کے بغیر دیکھنا ممکن نہیں۔ یہ کہاں پر ہوتا ہے؟ کیسے کام کرتا ہے؟ کیسے خراب ہوتا ہے؟ یہ موضوعات اَس پوسٹ میں ڈسکس کئے گئے ہیں۔
-
Gene therapy improves vision in patients with retinitis pigmentosa in phase 2b trial
جین تھراپی کیسے کی جاتی ہے۔ تندرست جینز کو باقاعدہ گرو کیا جاتا ہے اور پھر ریٹینا کے اندر انجیکٹ کر دیا جاتا ہے جہاں اُن کی نشوونما ہوتی ہے اور ریٹینا کام کرنا شروع کر دیتی ہے۔
-
میری دور کی نظر بھی کمزور ہے اور نزدیک کی بھی۔ کونسی عینک میرے لئے موزوں رہے گی؟
چالیس سال کی عمر کے بعد زیادہ لوگوں کو یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ چونکہ مختلف لوگوں کے کام کی نوعیت مختلف ہوتی ہے اسلئے مختلف لوگوں کو عموماً مختلف قسم کی عینک کی ضرورت ہوتی ہے۔ پانچ قسم کی عینکیں ہوتی ہیں جو درجِ ذیل ہیں: صرف دور کیلئے صرف نزدیک کیلئے بائیفوکل لینز…
-
قرنیہ کے اندر یہ خرابی کیوں پیدا ہوتی ہے؟
زیادہ تر مریضوں میں بیماری کے سبب کا تعین کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ تاہم درجِ ذیل وجوہات بہت سے مریضوں میں سامنے آتی ہیں: بہت سے مریضوں کے وراثتی نقشے میں اِسی طرح کا قرنیہ بنانے کے احکامات ہوتے ہیں۔ کئی لوگوں میں لاسک اپر یشن کے بعد بطور پیچیدگی کے یہ خرابی پیدا ہو جاتی ہے۔ قرنیہ کے…
-
میکولوپیتھی کی بیماری علامات کیا ہوتی ہیں؟
میکیولا آنکھ کا انتہائی اہم حصہ ہے۔ میکیولا کی خرابی نظر کی بہت زایادہ خرابی کا باعث بن جاتی ہے۔ اگر وقت پر تشخٰیص ہو جائے تو اکثر اوقات یا تو نقصان بچایا جا سکتا ہے یا بچایا جا سکتا ہے۔
-
میکولوپیتھی کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
میکیولا کی بیماری کی وجہ سے چیزیں ٹیڑھی نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ چیزیں صاف نظر آنا بند ہو جاتی ہے۔
-
کیا میکیولا کی بیماری کا کوئی علاج ممکن ہے؟
میکیولا کی خرابی کے صحیح ہونے کا انحصار اِس بات پر ہے کہ خراب ہونے کا سبب کیا ہے۔ بعض سبب قابلِ علاج ہوتے اور بعض ناقابلِ علاج۔ اِس کے علاوہ ایک اور اہم چیز یہ ہے کہ علاج کب کیا جاتا ہے۔ تاخیر سے علاج شروع ہو تو اکثر اوقات علاج مشکل ہو جاتا…
-
فلوٹرز کا علاج کس طرح کیا جاتا ہے؟
اِن کا علاج کس طریقے سے کیا جاتا ہے؟ بذریعہ لیزر ابھی تک فلوٹرز کو ختم کرنے والی کوئی دوائی نہیں دریافت ہو سکی۔ نہ کھانے والی اور نہ ہی کوئی قطروں کی شکل میں استعمال ہونے والی۔ بعض بڑے فلوٹرز کے لئے لیزر استعمال کیا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ علاج اپنےساتھ کُچھ خدشات بھی…
-
فلوٹرز نظر آنے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
فلوٹرز اُس وقت نظر آتے ہیں جب وِٹریَس Vitreous میں کوئی ایسی چیز آ جاتی ہے جو مکمل شفّاف نہیں ہوتی ۔ ایسی چیز کا سایہ پردہٴ بصارت پر بننے لگتا ہے جو پھر ہمیں نظر آنے لگتا ہے۔ وِٹریَس دراصل جَیلی کی طرح کا ہوتا ہے لیکن کئی لوگوں کی آنکھ میں سارا وٹریس گاڑھے محلول کی شکل اِختیار کر لیتا…