Author: drasifkhokhar
-
PVD کیا ہوتی ہے
پی وی ڈی PVD کیا ہوتی ہے؟ فلوٹرز نظر آنے کی بڑی اہم وجہ پی وی ڈی PVD ہے۔ یہ وہ کیفیّت ہے جس میں وٹریَس سکڑ کر آگے کی طرف آجاتا ہے اور پردے سے اُکھڑ جاتا ہے۔ جیسا کہ نیچے کی تصاویر میں نظر آ رہا ہے: اِس تصویر میں وِٹریَس کے…
-
کیراٹوکونس کی علامات کیا ہوتی ہیں؟
اِس کی علامتیں کیا ہیں؟ قرنیہ مخروطیہ کی کی علامات مختصراً ذیل میں درج کی جاتی ہیں: نظر مسلسل کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے اور تھو ڑے ہی عرصے میں یہ حالت ہو جاتی ہے کہ کسی بھی عینک سے نظر پوری ظرح صاف نہیں ہو پاتی ۔ عینک کے نمبر کا بڑا حصہ…
-
قرنیہ مخروطیہ کیا ہوتا ہے؟
قرنیہ کہاں پر ہوتا ہے؟ سب سے یہ سمجھنے کی ضرورت ہے آنکھ کے کس حصے کو قرنیہ کہتے ہیں۔ کیونکہ قرنیہ ہی کی خرابی کا نام ہی قرنیہ مخروطیہ یعنی کیراٹوکونس keratoconus کہتے ہیں۔ نیچے کی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آنکھ کو دیکھیں تو جو حصہ کالا یا براؤن یا نیلا…
-
کراس لِنکنگ اپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟ اور اِس کا کردار کس حد تک موثر ہے؟
قرنیہ پروٹین کی ایک قسم کولیجن Collagen کے دھاگوں کا جال ہوتا ہے، ان دھاگوں کے آپس میں جُڑنے میں کمزوری آ جاتی ہے جِس سے جال کے سُوراخ بڑے ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور قرنیہ پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اِس طریقۂ علاج میں بنیادی طور پر کولیجن کے دھاگوں کو ایک دوائی رائبوفلیوِن riboflavin اور ایک…
-
قرنیہ کیا ہے؟ یہ کیسے خراب ہوتا ہے؟
آنکھ کے کس حصہ کو قرنیہ کہتے ہیں؟ آ نکھ میں دو شفّاف محدّب عدسے ہوتے ہیں جِن کا کام شعاعوں کو آنکھ کے پردۂ بصارت پر مُنعکس کرنا ہوتا ہے۔ جو عدسہ سب سے باہر ہوتا ہے اُسے قرنیہ کہتے ہیں ۔سامنے سے دیکھنے سے آنکھ کا جو حصہ رنگدار ﴿براؤن، نیلا وغیرہ﴾ نظر آتا…
-
قرنیہ کی خرابی کی علامات کیا ہوتی ہیں؟
قرنیہ کی خرابی کی صورت میں قرنیہ کیسا نظر آتا ہے؟ اور اِس کی خرابی کی دیگر کونسی علامات ہوتی ہیں؟ قرنیہ اگر تھوڑا خراب ہو تو آ نکھ کا رنگ ﴿برا ؤن، نیلا وغیرہ﴾ گدلا گدلا نظر آتا ہے . اگر کافی زیادہ خراب ہو تو آنکھ دُودھیا رنگ کی نظر آتی ہے۔ اگر بہت ہی زیادہ خرابی…
-
قرنیہ کی پیوندکاری کیسے کی جاتی ہے؟
قرنیہ کی پیوندکاری یعنی کیراٹوپلاسٹی آپریشن کے مختلف مراحل یہ وہ آپریشن ہے جس میں مریض کے خراب قرنیہ کو کاٹ کر اتار دیتے ہیں اور کسی کا عطیہ کیا ہوا قرنیہ لگا دیتے ہیں۔ نیچے والی تصاویر پر غور کرنے سے آپ کو اس آپریشن کے مختلف مراحل سمجھنے میں مدد ملے گی۔
-
کیراٹوکونس کی علامتیں کیا ہوتی ہیں؟ اسکے لئے کونسا ٹیسیٹ کیا جاتا ہے؟
اِس کی علامتیں کیا ہیں؟ قرنیہ مخروطیہ کی کی علامات مختصراً ذیل میں درج کی جاتی ہیں: نظر مسلسل کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے اور تھو ڑے ہی عرصے میں یہ حالت ہو جاتی ہے کہ کسی بھی عینک سے نظر پوری ظرح صاف نہیں ہو پاتی ۔ عینک کے نمبر کا بڑا…
-
کیراٹوکونس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
کیراٹوکونس keratoconus کا علاج کس طرح کیا جاتا ہے؟ اِس بات کا انحصار علاج شروع کرنے کے وقت بیماری کی سٹیج پر ہوتا ہے. ابتدا میں تو عینک لگا کر نظر کو صاف کیا جاتا ہے اور وقتاً فوقتاً معائنہ کیا جاتا ہے تاکہ اگر پیچیدگی کی علامات سامنے آنے لگیں تو اُن سے بچاؤ…
-
فلوٹرز کیا ہوتے ہیں؟
فلوٹرز اُس وقت نظر آتے ہیں جب وِٹریَس Vitreous میں کوئی ایسی چیز آ جاتی ہے جو مکمل شفّاف نہیں ہوتی ۔ ایسی چیز کا سایہ پردہٴ بصارت پر بننے لگتا ہے جو پھر ہمیں نظر آنے لگتا ہے۔ چنانچہ اِس محلول میں جو چیز تیر رہی ہوتی ہے وہ حرکت کرتی ہوئی نظر آتی ہے اِسی لئے اِن…