آنکھ کو اللہ تعالی نے اس طرح بنایا ہوا ہے کہ دو عدسے یعنی لینز ہوتے ہیں جو سامنے والی چیز سے منعکس ہو کر آنے والی شعاعوں کو آنکھ کے اندرموجود پردہ بصارت یعنی ریٹینا پر فوکس کرتے ہیں جس اُس چیز کی ایک تصویر بنتی جو دماغ میں پہنچائی جاتی ہے۔ بہت سے لوگوں کی آنکھوں میں فوکس کرنے کی صلاحیت ناکافی ہوتی ہے جس کی وجہ سے پردہ بصارت پر جو تصویر بنتی وہ دھندلی ہوتی ہے جس کی وجہ سے یا تو صاف نظر نہیں آتا یا پھر کسی خاص فاصلے سے آگے یا پیچھے نظر ہی نہیں آتا۔ اسی کو refractive errors کہتے ہیں۔ جن لوگوں کی آنکھوں میں یہ مسئلہ ہوتا ہے اُن کی نظر کو صحیح کرنے کیلئے وجہ تلاش کی جاتی ہے اور پھر مختلف طریقوں سے اُن وجوہات کو دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ اور اُن وجوہات کو کیسے دور کیا جاتا ہے یہ جاننے کیلئے نیچے مختلف پوسٹس دی گئی ہیں۔ اُن کو کلک کرکے مطالعہ کریں آپ کو آپ قریباً سب ہی سوالات کے جواب مل جائیں گے۔
بلاگز اور پوسٹس
نظر کی کمزوری کا علاج کیسے ممکن ہے؟
[vc_row full_width=”stretch_row” content_placement=”middle” el_class=”row-rtl”][vc_column][vc_column_text] کیا عینک با قا ئدگی سے...
Read Moreنظر کی کمزوری کی کتنی قسمیں ہیں؟
[vc_row full_width=”stretch_row” content_placement=”middle” el_class=”row-rtl”][vc_column][vc_column_text] اِس کا کیا مطلب ہے؟ اِس...
Read Moreنظر کیوں کمزور ہو جاتی ہے؟
[vc_row full_width=”stretch_row” content_placement=”middle” el_class=”row-rtl”][vc_column][vc_column_text] نظر کیوں کمزور ہوتی ہے؟ نظر...
Read Moreلیزر کے ذریعے عینک اتروانے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟
[vc_row][vc_column][vc_column_text] صحت مند آنکھ میں یہ علاج بہت مفید ہوتاہے...
Read Moreلیزر آپریشن سے نظر کیسے ٹھیک ہو جاتی ہے؟
[vc_row][vc_column][vc_column_text] چونکہ قرنیہ کی گولا ئی کو تبدیل کرنے سے...
Read Moreبعید نظری Hypermetropia
بعید نظری والے مریض وہ ہوتے ہیں جو مثبت نمبر...
Read Moreچندھیاپن Astigmatism
چندھیاپن یعنی Astigmatism والے مریض وہ ہوتے ہیں جو سلنڈر...
Read Moreکیا لیزر یا عینک کے علاوہ بھی کوئی علاج ہے؟
اگر آپ کچھ ادویات کی کچھ ورزشوں کے بارے...
Read Moreنظر کیوں کمزور ہو جاتی ہے؟ مختلف لوگ مختلف قسم کی عینکیں کیوں استعمال کرتے ہیں؟
نظر کیوں کمزور ہوتی ہے؟ نظر کی کمزوری کی...
Read Moreکیا پڑھائی سے بچوں کی نظر کمزور ہو جاتی ہے؟
عام خیال ہے کہ جب پڑھائی کا بوجھ پڑتا...
Read Moreبچے کیلئے کب عینک ضروری ہو جاتی ہے؟
بچوں کے معاملے میں کونسی احتیاطیں کی جائیں کہ...
Read Moreعینک نہ استعمال کریں تو کیا نقصان ہوتا ہے؟
[vc_row][vc_column][vc_column_text] وہ کونسے مسائل ہیں جو عینک باقائدگی سے استعمال...
Read Moreعینک کب استعمال چاہئے؟
[vc_row][vc_column][vc_column_text] عینک کب اِستعمال کر نی چا ہئے؟ نزدیک کا...
Read Moreدور و نزدیک اکٹھی عینکیں مختلف قسم کی مارکیٹ میں دستیاب ہیں اُن میں سب سے اچھی کون سی قسم ہے؟
دور و نزدیک اکٹھی عینکیں مختلف قسم کی مارکیٹ...
Read Moreلیزر اپریشن سے پہلے کیا کرنا ہوتا ہے؟ کتنا وقت پہلے تیاری کے لئے چاہئے ہوتا ہے؟ کیا پہلے معائنہ ضروری ہوتا ہے؟
لیزر اپریشن سے پہلے کیا کرنا ہوتا ہے؟ کتنا...
Read More
Kindly tell my father has spots in eye so what is it? Whats the procedure to cure it