پریشایناں زندگی کی علامت ہیں! جس میں سوچنے کی صلاحیت ہے اسے پریشانی کا سامنا لازمی کرنا پڑتا ہے۔ جانور نہیں سوچتے یا کند ذہن لوگ نہیں سوچتے؛ جو زی شعور ہے، صاحب فکر ہے اسے مسائلِ زندگی سے واسطہ پیش آنا ہی ہے اور اُس نے مقابلہ کرنے کی سوچنا ہی ہے۔ فرق یہ ہوتا ہے کہ کچھ لوگ مسائل پر سوار ہو کر اپنا سفر طے کرتے ہیں جبکہ زیادہ لوگ مسائل کو اپنے اوپر سوار کر لیتئ ہیں۔ اصل مسئلہ مسائل کو حل کرنے کیلئے سٹریٹجی  کا ہوتا ہے! اسی کو thought management کہتے ہیں۔

ذیل میں اِس جنگ کو لڑنے کیلئے کچھ تجاویز پیش کی گئی ہیں مطالعہ کریں اور زندگی میں ایک نئے باب کا اضافہ کریں

بلاگز اور پوسٹس

کوئی تبصرہ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *