قرنیہ کے
اپریشنز
آنکھ کا وہ حصہ جسے قرنیہ یعنی Cornea کہا جاتا ہے اس کی خرابیاں پوری دنیا میں بالخصوص ہمارے ملک میں بہت سے لوگوں کے نابینا ہونے کی وجہ ہے۔ ان میں سے بہت سے لوگ وہ ہوتے ہیں جن کا اگر بروقت علاج کر دیا جائے تو ان کو نابینا ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ اور بہت سے وہ لوگ جو نابینا ہو چکے ہیں ان کو قرنیہ کی پیوندکاری یعنی Keratoplasty کے ذریعے دوبارہ دیکھنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ ہمارے پاس ایسی بیماریوں سے بچاؤ کا علاج بھی کیا جاتا ہے، قرنیہ مخروطیہ یعنی Keratoconus کا علاج بھی کیا جاتا ہے اور قرنیہ کی پیوندکاری کی سہولت بھی موجود ہے۔
بلاگز اور پوسٹس
قرنیہ کیا ہے؟ یہ کیسے خراب ہوتا ہے؟
آنکھ کے کس حصہ کو قرنیہ کہتے ہیں؟ آ نکھ...
Read Moreقرنیہ کی خرابی کی علامات کیا ہوتی ہیں؟
قرنیہ کی خرابی کی صورت میں قرنیہ کیسا نظر...
Read Moreقرنیہ کی پیوندکاری کیسے کی جاتی ہے؟
قرنیہ کی پیوندکاری یعنی کیراٹوپلاسٹی آپریشن کیا ہوتا ہے؟...
Read Moreقرنیہ مخروطیہ یعنی keratoconus کیا ہوتا ہے؟
قرنیہ مخروطیہ کیا ہوتا ہے؟ بعض لوگوں کے قرنیہ...
Read Moreکیراٹوکونس کی علامتیں کیا ہوتی ہیں؟ اسکے لئے کونسا ٹیسیٹ کیا جاتا ہے؟
اِس کی علامتیں کیا ہیں؟ قرنیہ مخروطیہ کی...
Read Moreکیراٹوکونس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
کیراٹوکونس keratoconus کا علاج کس طرح کیا جاتا ہے؟...
Read Moreکیراٹوکونس کے علاج کیلئے CXR آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟
کراس لِنکنگ Cross-Linking اپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟ اور...
Read More
1 تبصرہ