بہت سارے بچوں کی آنکھوں سے پیدائش کے فورا! بعد یا تھوڑے ہی عرصے بعد پانی بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ زیاہ تر بچوں کی ایک آنکھ سے پانی بہنے کی شکایت ہوتی ہے۔ اس کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ اور والدین کو کیا احتیاطیں کرنی چاہئیں کہ آنکھوں کا زیادہ نقصان نہ ہو جائے؟ کیا واقعی یہ خطرناک ہوتا ہے یا کوئی پریشانی والی بات نہیں ہوتی؟

اسی طرح کئی لوگوں کو بڑھاپے کے زیرِ اثر پانی بہنے لگتا ہے۔ مسلسل پانی بہتے رہنے سے وہ بیچارے شدید ذہنی کوفیت میں پھنسے رہتے ہیں۔ 

اسی طرح بہت سے بچوں کو پانی بہنے کی شکایت سے لایا جاتا ہے لیکن جب بغور معائنہ کیا جاتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ بچے کو دراصل کالا موتیا کی بیماری ہے۔ 

اسی کئی لوگوں کو بڑی عمر میں آنکھوں سے پانی بہنے کی شکایت ہو جاتی ہے خصوصاً کئی بزرگوں کو اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے

 اپنے اس طرح کے سوالات کو سمجھنے کیلئے نیچے دی گئی پوسٹس کا مطالعہ کریں۔

درجِ ذیل پوسٹس میں آنکھوں سے پانی آنے کے بارے میں مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے

بلاگز اور پوسٹس

9 تبصرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *