بہت سارے لوگوں کی آنکھوں میں توازن نہیں ہوتا۔ زیادہ تر لوگوں میں بچپن میں ہی یہ مسئلہ سامنے آ جاتا ہے۔ اسے آنکھوں کا ٹیڑھاپن یا بھینگاپن کہتے ہیں۔ بچوں میں مسئلہ انتہائی اہم ہوتا ہے کیونکہ بہت زیادہ بچوں میں یہ مسئلہ سو فیصد قابل علاج ہوتا ہے! لیکن اگر بچپن میں علاج نہ کیا جائے تو اکثر لوگوں میں پھر کوئی علاج ممکن نہیں ہوتا۔ بہت سارے بچوں میں سات سال کی عمر سے پہلے پہلے علاج کرنا ضروری ہوتا ہے! اس لئے جن کے بچوں کو یہ مسئلہ درپیش ہو اُن کیلئے بہت ضروری ہے کہ ذیل کی پوسٹس کا مطالعہ کریں اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
بلاگز اور پوسٹس
بھینگاپن کا آپریشن کیسے کیا جاتا ہے
بھینگے پَن کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ کِس...
Read Moreکچھ لوگوں کی آنکھیں ٹیڑھی کیوں ہو جاتی ہیں
بعض لوگ جب کسی چیز کی طرف دیکھ رہے ہوتے...
Read Moreٹیڑھےپن کا علاج کیسے کیا جاتا ہے
کیا بھینگے پَن کا علاج ممکن ہے؟ زیادہ تر...
Read Moreٹیڑھی آنکھوں کا علاج نہ کرانے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟
[vc_row][vc_column][vc_column_text] بھینگے پَن کا علاج نہ کروانے کے کیا نقصانات...
Read Moreآنکھوں کے ٹیڑھےپن سے بچنے کیلئے حفاظتی اقدامات
[vc_row][vc_column][vc_column_text] کیا کوئی ایسی حفاظتی تدابیر ہیں کہ جِن سے...
Read Moreمیرے بچے کی آنکھوں میں کبھی کبھی ٹیڑھا پن کا شک ہونے لگتا ہے؟ مجھے کیا کرنا چاہئے؟
میرے بچے کی آنکھوں میں کبھی کبھی ٹیڑھا پن کا...
Read Moreمیں بلوچستان سے ھوں، میری آنکھیں بھینگا پن کا شکار ہیں کیا اِن کا علاج ھو سکتا ہے؟
بھینگا پن کے بارے میں عمومی معلومات کیلئے درجِ ذیل...
Read Moreسر آنکھوں کے بھینگا پن کا علاج ہوتا ہے کہ نہیں؟ میں نے گوگل پر پڑھا ہے لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی۔
السلام علیکم میں نے جو آرٹیکل میں نے لکھے ہوئے...
Read Moreالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب عرض ہے کہ بھینگے پن کے آپریشن سے نظر کے کمزور ہونے یا ختم ہونے کا اندیشہ تو نہیں ہوتا؟ میرا سال کا بیٹا ہے اسے بھنگا پن ہے۔
وعلیکم السلام اگر تجربہ کار ڈاکٹر آپریشن کرے اور آپریشن...
Read Moreڈاکٹر صاحب میرے بچے کی آنکھوں میں ٹیرھا پن ہے۔ کیا آپریشن نہ کروانے سے نظر تو متأثر نہیں ہوتی؟
وعلیکم السلام اگر چھوٹے بچوں کے بھینگے پن کو بروقت...
Read Moreمیری بیگم میری طرح عمر رسیدہ ہیں، کچھ عرصہ سے انھیں دو دو نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کیا آپ اِس سلسلے میں مدد کر سکتے ہیں؟
آپ کی بیگم صاحبہ کو دو دو نظر آنے والا...
Read More