[vc_row][vc_column][vc_column_text]

بھینگے پَن کا علاج نہ کروانے کے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں؟

  • بد نمائی
  • بہت دفعہ بھینگا پَن نفسیاتی اُلجھنوں کا باعث بنتا ہے خصوصاً بچوں اور خواتین میں۔
  • جِن بچوں میں عضلے کا فالج اِس کی وجہ ہوتا ہے اُن میں لاشعوری طور پر سر اور چہرے کی ابنارمل پوزیشن آختیار کی جاتی ہے۔ اِس پوزیشن سے گردن کے مہرے عمر بھر کے لئے خراب ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔
  • سردرد، چکّر آنا، پڑھتے ہوئے الفاظ کا حرکت کرنا شروع کر دینا اِس مرض کی عام علامات ہیں۔ اِن کی موجودگی کارکردگی کو متاثر کرتی ہے۔ بچوں کا پڑھائی سے دل اُچاٹ ہو جاتا ہے۔ کام سے لوگ جی چُرانے لگتے ہیں جِس کی اُن کو وجہ بھی سمجھ نہیں آتی۔

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

کوئی تبصرہ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *