آپ کی بیگم صاحبہ کو دو دو نظر آنے والا مسئلہ جو ہے یہ زیادہ تر extraocular muscle paralysis سے ہوتا ہے یعنی شوگر یا بلڈپریشر کی بیماری کی وجہ سے آنکھوں کا مسل یا مسلز کمزور ہو جاتے ہیں۔ اصل علاج تو یہ ہے کہ اُن بیماریوں کا صحیح طرح علاج کیا جائے۔ شوگر اور بلڈ پریشر کی بیماری کا صحیح طرح علاج کرنے سے یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔ اگر چھ ماہ تک ٹھیک نہ ہو تو مسلز کا آپریشن کرنا پڑتا ہے۔ اُس سے پہلے وقتی طور پر عینک میں prisms لگانے دو نظر آنے بند ہو جاتے ہیں۔

1 تبصرہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *