چندھیاپن یعنی Astigmatism والے مریض وہ ہوتے ہیں جو سلنڈر نمبر کے شیشوں والی عینک لگانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ یہ نقص اگرچہ زیادہ نہ بھی ہو پھر کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ عینک کے شیشے منفی نمبر کے بھی ہو سکتے ہیں اور مثبت نمبر کے بھی۔ یہ مریض اکثر عینک کے بغیر دیکھنے کی کوشش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جیسا کہ نیچے کی تصاویر میں نظر آ رہا ہے”

ان مریضوں کی آنکھوں کی بناوٹ میں قدرتی طور پر ایک نقص ہوتا ہے جو بچے سے بڑا ہونے کے عرصے کے دوران میں پیدا ہوتا ہے۔ نقص یہ ہوتا ہے کہ ان کی آنکھوں کے قرنیہ کی عمودی اور افقی گولائی ایک جیسی نہیں ہوتی۔ جیسا کہ نیچے کی تصاویر میں نظر آ رہا ہے

چندھیاپن یعنی Astigmatism والے مریض کو عینک کے بغیر کیسا نظر آتا ہے اور عینک لگانے سے کیسا نظر آتا ہے ان تصاویر کو دیکھنے سے اچھی طرح سمجھ آ سکتا ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *