Category: Retina-related issues
-
Optic Nerve آپٹک-نرو
ایک بہت بڑی تعداد مریضوں کی وہ ہے جن کی نطر کے مسائل کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ اُن کی آپٹک نروع خراب ہو گئی ہوتی ہے۔ آپٹک نرو کی خرابی کا بہت سے مریضوں میں علاج ممکن ہوتا ہے بشرطیکہ وہ جلد کسی معالج کے پاس پہنچ جائیں۔ بہت زیادہ لیٹ ہو جانے…
-
لیزر کے ذریعے پردہ بصارت کا علاج
ذیابیطس آنکھوں کو کیا نقصان پہنچاتی ہے؟ میرے والد صاحب کو کافی عرصہ سے شوگر کی بیماری ہے۔ چند دن پہلے اچانک اُن کی نظر کم ہو گئی۔ ڈاکٹر صاحب کو دکھایا تو ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ اُن کے پردے کی خون کی ایک نالی پھٹ گئی ہے۔ انھوں نے دوائیاں لکھ کر دی…
-
سر ریٹینا کے آپریشن کے بعد نظر آجائے گا؟؟؟
اِن شاء اللہ ضرور نظر آئے گا۔ کتنا نظر آئے گا؟ اِس بات کا انحصار اِس پر ہے اُکھڑنے کے بعد کتنی جلدی آپریشن کروایا جاتا ہے، اگر دس کے اندر اندر ہو جائے تو بہترین رزلٹ ملتا ہے پھر جتنا تاخیر ہوتی جائے اُتنا کم فایدہ ہوتا ہے۔ البتہ اگر آپریشن نہیں کروائیں گے…
-
آنکھوں میں بلیڈنگ
ڈاکٹر صاحب میری آنکھ کے پردے پر بلیڈنگ ہو گئی ہے اور نظر دھندلا گئی ہے۔ کیا آپریشن کے بغیر دوائیوں سے اِس کا علاج ہو سکتا ہے؟ مجھے آپریشن سے بہت ڈر لگتا ہے! وعلیکم السلام میں معذرت خواہ ہوں کیونکہ معائنہ کئے بغیر میرے لئے کوئی مشورہ دینا ممکن نہیں۔ پردۂ بصارت کے…
-
مجھے کیسے پتہ چل سکتا ہے کہ شوگر میری آنکھوں کو نقصان پہنچا رہی ہے
ذیابیطس آنکھوں کے لیے ایک خطرناک بیماری ہے۔ سب سے زیادہ خطرناک نقصان وہ ہے جو ریٹینا کو پہنچتا ہے۔ اس پوسٹ میں ذیابیطس ریٹینوپیتھی diabetic retinopathy پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
-
کیا ریٹینا کا علاج واقعی مفید ہوتا ہے؟
ایک زمانے میں ریٹینا کی بیماریاں واقعی لاعلاج ہی ہوتی تھیں لیکن اب سائینس کی بدولت علاج کے جو بیشمار طریقے دریافت ہو گئے ہیں خصوصاً اپریشن کے ذریعے علاج کے طریقے اُن کی بدولت اب ریٹینا کی بہت سی بیماریاں لاعلاج نہیں رہیں۔
-
وٹریکٹومی کیسے کی جاتی ہے؟ یہ آپریشن اتنا مہنگا کیوں؟
ویٹریکٹومی آپریشن آج کے دور کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اِس کی ایجاد سے پہلے ریٹینا کی بہت ساری بیماریاں لاعلاج ہی سمجھی جاتی تھیں لیکن اِس طریقۂ علاج کے ایجاد ہونے کے بعد اب بہت ساری بیماریاں لاعلاج نہیں رہیں۔ اِس طریقۂ علاج کی کچھ تفصیلات اِس مضمون میں بیان کی گئی ہیں۔
-
کیا ریٹنا لیزر سے ٹھیک ہو جاتا ہے؟ کیا یہ دوبارہ جڑ جاتا ہے؟
ریٹنا کے بہت سے مسائل کا علاج لیزر تھراپی سے کیا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر لیزر تھراپی شوگر کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس پوسٹ میں اسی سلسلے کی کچھ تفصیلات پر بات کی گئی ہے۔
-
ریٹنا کی خرابی کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ کیا ریٹنا انٹرا ویٹریل انجیکشن سے ٹھیک ہو جائے گی؟
بہت سی دوائیاں ایسی ہیں جو آنکھ کے اندرونی حصوں خصوصاً ریٹینا کے علاج کیلئے بہت مفید ہیں لیکن وہ قطروں کی شکل میں استعمال کرنے سے یا گولیوں کی شکل میں لینے سے فائدہ نہیں پہنچاتیں بلکہ اُن کو انجیکشن کے ذریعے آنکھ کے اندر پہنچانا پڑتا ہے۔ اور چونکہ آنکھ کے اندر انفیکشن…