جب آپ بچے کی مختلف تصاویر کو دھیان سے دیکھیں گے یا اُس کی ویڈیو بنا کر دیکھیں گے اچھی طرح واضح ہو جائے گا کہ مسئلہ ہے یا نہیں۔ اگر موجود ہو تو فوراً الرٹ ہو جائیں! اگر بچوں میں کبھی کبھی تھوڑا سا ٹیڑھا پن محسوس ہوتا ہے خصوصاً کسی ایک آنکھ میں! یہ قریب سے سکرین دیکھنے کے سائیڈ ایفیکٹٹکا آغاز ہے۔ خطرہ ہے کہیں نظر بھی کمزور نہ ہو جائے اور کہیں ٹیڑھا پن یعنی squint نہ پیدا ہو جائے! شروع میں تو صرف سکرین ٹائم کنٹرول کرنا ہی کافی ہوتا ہے۔
Leave a Reply