Category: Eyecare

  • بچوں کی آنکھوں کیلئے ضروری احتیاطیں

    آنکھوں کا تفصیلی معائنہ بہت سی خطرناک بیماریوں سے بچا سکتا ہے بہت سی بیماریاں اپنے ابتدائی سٹیج پر سو فیصد قابل علاج ہوتی ہیں لیکن جب آخری مراحل میں پہنچ جاتی ہیں تو پھر لاعلاج ہو جاتی ہیں. اور بچوں کو مستقل طور پر نابینا بنا دیتی ہیں. اِن سے بچاؤ کیلئے کم از…

  • سوشل میڈیا کا غیردانشمندانہ استعمال آنکھوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟

    جب ہم رنگ برنگی اور بے شمار متنوع موضوعات پر پوسٹس دیکھتے، پڑھتے یاسنتے ہیں جن کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہوتا تو ہمارا ذہن اکثر اوقات جذباتی سوچوں میں مگن رہنے لگتا ہے جس کی وجہ سے ہم آہستہ آہستہ بہت حساس ہوتے چلے جاتے ہیں۔ اور رات کو پریشان بھی ہوتے ہیں…

  • سموگ کے نقصانات سے بچاؤ

    سموگ کے نقصانات سے بچاؤ پنکھوں کا استعمال کریںفالتو اشیاء کو مت جلائیں.آنکھوں کو مسلنے سے اجتناب کریں.سفر کے دوران عینک استعمال کریں.چہرہ، آنکھیں، ناک، ہاتھ بار بار دھوئیں.گھر سے باہر کی سرگرمیاں کم سے کم کریں.کمروں کی کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں.ٹھنڈے پانی اور ٹھنڈے مشروبات سے اجتناب کریں.کھلے میدان یا گردوغبار والی جگہ…

  • کمپیوٹر کے استعمال کے دوران آنکھوں کیلئے ضروری احتیاطیں

    کمپیوٹر وژن سنڈروم Computer vision syndrome کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟ اس کیفیت میں مریض کو مختلف ایسی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ جن کا واضح تعلق کمپیوٹر کے استعمال جڑا ہوا معلوم ہوتا ہے۔ کمپیوٹر کے اِستعمال کرنے میں بے احتیاطی سے بہت سارے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اُن میں سے بہت سارے…

  • عالمی ادارہ صحت کی بچوں کے بارے میں ہدایات

    بچوں میں نابینا پن سے بچاؤ کیلئے عالمی ادارۂ صحت   (WHO) کے خصوصی پیغامات  جب بچہ پیدا ہو تو اُس کی آنکھوں کی صفائی کرکے  Tetracyclin مرہم اُس کی آنکھوں میں ڈال دیں۔  جب بچہ پیدا ہو تو اُسی وقت ماں کو وٹامن A کی ایک خوراک دے دیں ۔ یہ خوراک 2 لاکھ ینٹرنیشنل یونٹس ہو گی۔ بچے کی ماں کو متوازن غذا کھانے اور اپنے بچے کو اپنا دودھ پلانے کی تلقین کی جائے۔ بچے کو پولیو کی قومی مہم کے دوران سال میں دو دفعہ وٹامن A کے قطرے بھی پلائے جائیں۔ بچے کا چہرہ اور ہاتھ باقاعدگی سے دھونے کی تلقین کی جائے۔ جن بچوں کی نشوونما کمزور ہو یا جو بچے خسرہ کی بیماری میں مبتلا ہوں انھیں وٹامن A کے قطرے بلحاظ عمر بھی دیئے جائیں۔  ایسا بچہ جو اچھی طرح دیکھ نہ سکتا ہو اُسے جلد از جلد قریبی آنکھوں کی نگہداشت کے مرکز میں معائنہ کیلئے بھیجا جائے۔  جس بچے کی آنکھ کی پتلی میں سفیدی نظر آ رہی ہو یا اگر بچے کی آنکھ میں کوئی غیر معمولی چیز یا کوئی معذوری نظر آ رہی ہو تو اُسے فوری طور پر قریبی آنکھوں کی نگہداشت کے مرکز میں معائنہ کیلئے بھیجا جائے۔  بچے کی آنکھ میں شدید چوٹ آ جائے یا آنکھ بہت زیادہ سرخ ہو جائے تو فوری طور پر قریبی آنکھوں کی نگہداشت کے مرکز میں معائنہ کیلئے بھیجا جائے۔  بچے کی آنکھوں میں روایتی ادویات (شہد، عرق، سرمہ وغیرہ) ڈالنے سے پرہیز کیا جائے۔  

  • Unicef guidelines for prevention from corona virus

    UnicefThe corona virus is large in size with a cell diameter of 400-500 micro, so any mask prevents its entry so there is no need to exploit pharmacists to trade with muzzles., کوئی بھی ماسک استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کسی ماسک پر زور دینا دراصل فقط لوگوں کو گمراہ کرکے اپنا کاروبار چمکانے کی…

  • اۤنکھیں اللہ کی بڑی نعمت ہیں ان کی قدر کیجئے

    اۤنکھوں کا تفصیلی معائنہ اۤپ کو بہت سی خطرناک بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔ Amblyopia، Juvenile glaucoma، Retinopathy of prematurity اور بھینگاپن ایسی بیماریاں ہیں ابتدائی سٹیج پرقابل علاج ہوتی ہیں لیکن جب اۤخری مراحل میں پہنچ جاتی ہیں تو ناقابل علاج ہو جاتی ہیں۔ اور بچوں کو مستقل طور پر نابینا بنا دیتی ہیں۔ان…

  • میرے بچے کی آنکھوں میں کبھی کبھی ٹیڑھا پن کا شک ہونے لگتا ہے؟ مجھے کیا کرنا چاہئے؟

      جب آپ بچے کی مختلف تصاویر کو دھیان سے دیکھیں گے یا اُس کی ویڈیو بنا کر دیکھیں گے اچھی طرح واضح ہو جائے گا کہ مسئلہ ہے یا نہیں۔ اگر موجود ہو تو فوراً الرٹ ہو جائیں! اگر بچوں میں کبھی کبھی تھوڑا سا ٹیڑھا پن محسوس ہوتا ہے خصوصاً کسی ایک آنکھ…

  • اگر دیوار پر ٹی وی لگا ہو تو کیا اُس کو دیکھنے سے بھی یہ مسائل پیدا ہو جائیں گے؟

    نہیں اُس کا اتنا مسئلہ نہیں جتنا موبائل فون اور ٹیپ یا لیپ ٹاپ کا ہے! ایک انتہائی اہم بات یہ ہے کہ مسلسل دیکھنے کا دورانیہ کتنا ہے؟ آدھے گھنٹے سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے۔ اور چوبیس گھنٹے میں سب ملا کر زیادہ سے زیادہ تین گھنٹے۔ اِس سے زیادہ بالکل نہیں۔ اور جو…

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here