آنکھوں کی بیماریوں اور علاج کے بارے میں مستند معلومات حاصل کرنے کیلئے مینو پر کلک کریں

اگر دیوار پر ٹی وی لگا ہو تو کیا اُس کو دیکھنے سے بھی یہ مسائل پیدا ہو جائیں گے؟

نہیں اُس کا اتنا مسئلہ نہیں جتنا موبائل فون اور ٹیپ یا لیپ ٹاپ کا ہے! ایک انتہائی اہم بات یہ ہے کہ مسلسل دیکھنے کا دورانیہ کتنا ہے؟ آدھے گھنٹے سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے۔ اور چوبیس گھنٹے میں سب ملا کر زیادہ سے زیادہ تین گھنٹے۔ اِس سے زیادہ بالکل نہیں۔ اور جو وقفے کا وقت ہے اُس میں اُسے 20 فٹ یا زیادہ فاصلے پر دیکھنے پر کچھ وقت صرف کرنا چاہئے۔

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here