ڈاکٹر آصف کھوکھر
پیشہ ورانہ مہارت کی بلندیوں اور مریضوں کیلئے ہمدردی کے بہترین معیار کے حصول کیلئے ہر وقت کوشاں
Senior Eye Surgeon with special interest in Vitreoretina, Oculoplasty, laser eye surgery, Phaco surgery with multifocal IOLs, having experience of more than 34 years.
آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں شعور بیدار کرنا میرا مشن ہے تاکہ نابیناپن میں کمی لائی جا سکے
آنکھوں کی بیماریوں اور علاج کے بارے میں مستند معلومات
سینئر آئی سرجن ڈاکٹر آصف کھوکھر کی طرف سے اپنے 34 سالہ تجربات اور دنیا میں ہونے والی تحقیقات کی روشنی میں رہنمائی
میرے پاس موجود سہولیات
جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ایک ہی ڈاکٹر سے مختلف نوعیت کی آنکھوں کی بیماریوں کا علاج
Cornea surgery
قرنیہ کی پیوند کاری، کیراٹوکونس کا علاج
Oculoplastic surgery
آنکھوں کے بھینگاپن کا علاج، ٹوسس کا علاج، دو دو نظر آنے کا علاج، آنکھوں سے پانی بہنے کا علاج
Ritina یعنی پردہ بصارت کا علاج
Arپردہ بصارت کے مختلف آپریشنز، آنکھ کے اندر خون آ جانا، پردہ اکھڑ جانا، شوگر سے متاثر آنکھوں کا علاج
سفید موتیا کیلئے فیکو اور FLACS
سفید موتیا کا کیلئے بذریعہ فیکو شعائیں بذریعہ فیمٹوسیکنڈ لیزر اور ملٹی فوکل لینزز کی سہولت
عینک سے نجات کیلئے مختلف قسم کے آپریشنز
LASIK, Advanced PRK, Clear lens extraction, multifocal IOLs
لیزر کے ذریعے مختلف بیماریوں کے علاج کی سہولت
Excimer laser, Argon laser, Yag Laser, Femtosecond laser, DIODE laser
بھینگاپن کے علاج کی سہولت
بھینگاپن کا علاج عینک کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے، آپریشن کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے۔
آنکھوں سے پانی بہنے کے آپریشنز
کئی بچوں اور بڑوں کی آنکھیں پوری طرح کھل نہیں سکتیں اُن کے علاج کی سہولت بذریعہ probing, closed intubation, DCR surgeries
آپ کا میرے ہی پاس آنا کیوں ضروری ہے؟
Laser procedures
لیزر کی جدید ترین مشینیں اور استعمال کرنے کی بہترین مہارت
ُProfessional excellance
Latest techniques and latest machines are used for diagnosis and treatment
ہمدردی ہمارا شعار ہے
ہر مریض کی بات توجہ اور دھیان سے سنی جاتی ہے
Vitreoretinal surgeries
Retina Detachment treatment, Vitreous hemorrhage treatment, diabetic eye treatment
Catract treatment
Phaco, FLACS, Toric and Multifocal IOL implantation
Keratoconus and keratoplasty
Corneal cross-linking, EDTA treatment, Gold tatooing, Cornea transplantation facilities
Lahore Medicare Eye Center
Best Eye Center with decades of credibilty
جدیدترین ماڈل کی لیزر مشین
- لاسک آریشن LASIK
- Femtosecond for FLACS, ICL, LASIK
- I have been performing Eximer surgery since 1998
جدید ترین ماڈل کی ویٹریکٹومی مشین
- PPV
- RD surgery.
- Macular hole surgery.
قرنیہ کی پیوند کاری یعنی keratoplasty
- قرنیہ کے خراب ہو جانے سے بن جانے والے داغ یعنی scars کا علاج.
- قرنیہ پھٹ جانے کا علاج.
- سفیر موتیا کے اپریشن سے خراب ہو جانے کا علاج.
Corneal cross-linking surgery
- کیراٹوکونس یعنی قرنیہ مخروطیہ کا جدید ترین علاج.
- بہت زیادہ پتلے قرنیہ کا CLA-CXL کے ذریعے علاج.
- جدید ترین مشین اور سرجن کے اپنے ہاتھوں سے اپریشن کی سہولت.