Category: Cornea-related issues

  • قرنیہ کیا ہے؟ یہ کیسے خراب ہوتا ہے؟

    قرنیہ کیا ہے؟ یہ کیسے خراب ہوتا ہے؟

    آنکھ کے کس حصہ کو قرنیہ کہتے ہیں؟ آ نکھ میں دو شفّاف محدّب عدسے ہوتے ہیں جِن کا کام شعاعوں کو آنکھ کے پردۂ بصارت پر مُنعکس کرنا ہوتا ہے۔ جو عدسہ سب سے باہر ہوتا ہے اُسے قرنیہ کہتے ہیں ۔سامنے سے دیکھنے سے آنکھ کا جو حصہ رنگدار ﴿براؤن، نیلا وغیرہ﴾ نظر آتا…

  • قرنیہ کی خرابی کی علامات کیا ہوتی ہیں؟

    قرنیہ کی خرابی کی علامات کیا ہوتی ہیں؟

    قرنیہ کی خرابی کی صورت میں قرنیہ کیسا نظر آتا ہے؟ اور اِس کی خرابی کی دیگر کونسی علامات ہوتی ہیں؟ قرنیہ اگر تھوڑا خراب ہو تو آ نکھ کا رنگ ﴿برا ؤن، نیلا وغیرہ﴾ گدلا گدلا نظر آتا ہے . اگر کافی زیادہ خراب ہو تو آنکھ دُودھیا رنگ کی نظر آتی ہے۔ اگر بہت ہی زیادہ خرابی…

  • قرنیہ کی پیوندکاری کیسے کی جاتی ہے؟

    قرنیہ کی پیوندکاری کیسے کی جاتی ہے؟

    قرنیہ کی پیوندکاری یعنی کیراٹوپلاسٹی آپریشن کے مختلف مراحل یہ وہ آپریشن ہے جس میں مریض کے خراب قرنیہ کو کاٹ کر اتار دیتے ہیں اور کسی کا عطیہ کیا ہوا قرنیہ لگا دیتے ہیں۔ نیچے والی تصاویر پر غور کرنے سے آپ کو اس آپریشن کے مختلف مراحل سمجھنے میں مدد ملے گی۔  

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here