آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

فلوٹرز کیا ہوتے ہیں؟

Floaters

فلوٹرز کئی لوگوں کی شکائت ہوتی ہے کہ اُن کی آنکھوں کے سامنے نکتے سے چلتے پھرتے نظر آتے ہیں۔ بعض لوگوں کو دھاگے سے بھی نظر آتے ہیں۔ کئی لوگوں کو حرکت کرتا ہوا  دائرہ سا نظر آتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ فلوٹرز کی پریشانی کی وجہ سے ڈاکٹرز کے پاس آنے والے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔  درج  ذیل […]

فلوٹرز کی پیچیدگیاں

Retinal detachment

کیا یہ فلوٹرز آنکھوں کی کسی خطرناک بیماری کا آغاز ہوتے ہیں؟ زیادہ تر لوگوں میں یہ کسی بیماری کے بعد شروع ہوتے ہیں مثلاً چند دن تک شدید بخار میں مبتلا ہو گئے جب اِس سے صحت یاب ہوئے تو انکشاف ہوا کہ ایک مخلوق ہر وقت آنکھوں کے سامنے ڈانس کرتی رہتی ہے۔ لوگ ڈاکٹر کے پاس […]

Treatment of floaters فلوٹرز کا علاج

Floaters treatment

کیا فلوٹرز کا علاج کرانا ضروری ہے؟ اگر مختصر ترین الفاظ میں جواب دینا ہو تو جواب یہ ہے  کہ “اِن کے علاج کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی”۔ لیکن اتنا اِختصار نظر لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ وجہ یہ کہ  فلوٹرز دیکھنے والے لوگوں کی عظیم اکثریت کو تو  یہ کوئی نقصان نہیں پہنچاتے لیکن جن کو پہنچاتے ہیں اُن […]