آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

قرنیہ مخروطیہ یعنی keratoconus کیا ہوتا ہے؟

Basic defect in keratoconus

قرنیہ مخروطیہ کیا ہوتا ہے؟ بعض لوگوں کے قرنیہ میں یہ کمزوری ہوتی ہے کہ درمیان میں سے پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے، جس سے قرنیہ کا مرکزی حصہ آہستہ آہستہ آگے کو اُبھرنے لگتا ہے اور قرنیہ کی شکل مخروطی ہوتی چلی جاتی ہے۔ اِس بیماری کو قرنیہ مخروطیہ کی بیماری کہتے ہیں۔ […]

کیراٹوکونس کی علامتیں کیا ہوتی ہیں؟ اسکے لئے کونسا ٹیسیٹ کیا جاتا ہے؟

Corneal topography

اِس کی علامتیں کیا ہیں؟   قرنیہ مخروطیہ کی کی علامات مختصراً ذیل میں درج کی جاتی ہیں: نظر مسلسل کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے اور تھو ڑے ہی عرصے میں یہ حالت ہو جاتی ہے کہ کسی بھی عینک سے نظر پوری ظرح صاف نہیں ہو پاتی ۔ عینک کے نمبر کا بڑا […]

کیراٹوکونس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟

CXL for keratoconus

کیراٹوکونس keratoconus کا علاج کس طرح کیا جاتا ہے؟ اِس بات کا انحصار علاج شروع کرنے کے وقت بیماری کی سٹیج پر ہوتا ہے. ابتدا میں تو عینک لگا کر نظر کو صاف کیا جاتا ہے اور وقتاً فوقتاً معائنہ کیا جاتا ہے تاکہ اگر پیچیدگی کی علامات سامنے آنے لگیں تو اُن سے بچاؤ […]

کیراٹوکونس کے علاج کیلئے آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟

CXL for keratoconus

کراس لِنکنگ Cross-Linking اپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟ اور اِس کا کردار کس حد تک موثر ہے؟ قرنیہ پروٹین کی ایک قسم کولیجن Collagen کے دھاگوں کا جال ہوتا ہے، ان دھاگوں کے آپس میں جُڑنے میں کمزوری آ جاتی ہے جِس سے جال کے سُوراخ بڑے ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور قرنیہ […]