Refractive Errors-related questions

نظر کی کمزوری

آنکھ کو اللہ تعالی نے اس طرح بنایا ہوا ہے کہ دو عدسے یعنی لینز ہوتے ہیں جو سامنے والی چیز سے منعکس ہو کر آنے والی شعاعوں کو آنکھ کے اندرموجود پردہ بصارت یعنی ریٹینا پر فوکس کرتے ہیں جس اُس چیز کی ایک تصویر بنتی جو دماغ میں پہنچائی جاتی ہے۔ بہت سے لوگوں کی آنکھوں میں فوکس کرنے کی صلاحیت ناکافی ہوتی ہے جس کی وجہ سے پردہ بصارت پر جو تصویر بنتی وہ دھندلی ہوتی ہے جس کی وجہ سے یا تو صاف نظر نہیں آتا یا پھر کسی خاص فاصلے سے آگے یا پیچھے نظر ہی نہیں آتا۔ اسی کو refractive errors کہتے ہیں۔ جن لوگوں کی آنکھوں میں یہ مسئلہ ہوتا ہے اُن کی نظر کو صحیح کرنے کیلئے وجہ تلاش کی جاتی ہے اور پھر مختلف طریقوں سے اُن وجوہات کو دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ اور اُن وجوہات کو کیسے دور کیا جاتا ہے؟

درجِ ذیل پوسٹس میں نظر کی کمزوری کی وجوہات اور نظر کی کمزوری کے علاج کو مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے

 

 

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here