وعلیکم السلام اگر چھوٹے بچوں کے بھینگے پن کو بروقت ٹھیک نہ کیا جائے تو خطرہ ہوتا ہے کہ جو آنکھ زیادہ عرصہ ٹیڑھی رہتی ہے اُس کی نظر متأثر ہو جائے۔ اِس بیماری کا نام Amblyopia ہوتا ہے۔ اگر ایمبلائی اوپیا ہو جائے تو اُس کے علاج پر بہت محنت صرف ہوتی ہے اور اگر گیارہ سال کی عمر تک علاج نہ کیا جا سکے تو پھر اُسکے بعد اِس کا کوئی علاج ممکن نہیں ہوتا یعنی پھر یہ نقص لاعلاج ہو جاتا ہے۔
Leave a Reply