Category: Refractive errors-related issues
-
میری دور کی نظر بھی کمزور ہے اور نزدیک کی بھی۔ کونسی عینک میرے لئے موزوں رہے گی؟
چالیس سال کی عمر کے بعد زیادہ لوگوں کو یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ چونکہ مختلف لوگوں کے کام کی نوعیت مختلف ہوتی ہے اسلئے مختلف لوگوں کو عموماً مختلف قسم کی عینک کی ضرورت ہوتی ہے۔ پانچ قسم کی عینکیں ہوتی ہیں جو درجِ ذیل ہیں: صرف دور کیلئے صرف نزدیک کیلئے بائیفوکل لینز…
-
لاسک اپریشن کے بعد کیا مسائل ہو سکتے ہیں؟
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میں نے آپ سے 2017 میں لاسک آپریشن کروایا تھا۔ نظر بالکل صحیح ہے۔ آجکل میری آنکھوں میں بہت درد ہو رہا ہے جیسے آنکھوں کے پٹھے کھچ رہے ہوں۔ یہ تکلیف وقتاً فوقتاً ہو جاتی ہیں۔ مجھے کوئی قطرے بتائیں۔ وعلیکم السلام جو علامات آپ بتا رہی ہیں یہ تو…
-
ڈاکٹر صاحب میرے بچے کی آنکھوں میں ٹیرھا پن ہے۔ کیا آپریشن نہ کروانے سے نظر تو متأثر نہیں ہوتی؟
وعلیکم السلام اگر چھوٹے بچوں کے بھینگے پن کو بروقت ٹھیک نہ کیا جائے تو خطرہ ہوتا ہے کہ جو آنکھ زیادہ عرصہ ٹیڑھی رہتی ہے اُس کی نظر متأثر ہو جائے۔ اِس بیماری کا نام Amblyopia ہوتا ہے۔ اگر ایمبلائی اوپیا ہو جائے تو اُس کے علاج پر بہت محنت صرف ہوتی ہے اور…
-
لیزر اپریشن سے پہلے کیا کرنا ہوتا ہے؟ کتنا وقت پہلے تیاری کے لئے چاہئے ہوتا ہے؟ کیا پہلے معائنہ ضروری ہوتا ہے؟
لیزر اپریشن سے پہلے کیا کرنا ہوتا ہے؟ کتنا وقت پہلے تیاری کے لئے چاہئے ہوتا ہے؟ کیا پہلے معائنہ ضروری ہوتا ہے؟ اس کے لئے کیا چا ہئے؟ 18 سے 40 سال عمر ہونی چاہئے، ارادہ کر لیں، اپنی ترجیحات میں اس کو اوّلین اہمیت دیں۔ ایک دفعہ تفصیلی معائنہ ہونا چاہئے تاکہ ممکنہ…
-
بچے کیلئے کب عینک ضروری ہو جاتی ہے؟
بچوں کے معاملے میں کونسی احتیاطیں کی جائیں کہ اُن کی نظر بھی کمزور نہ ہو اور اُن کی پڑھائی بھی متاثر نہ ہو؟ اصل میں نظر کو کمزور ہونے سے بچانے کے لئے تو وہی احتیاطیں ہو سکتی ہیں جو ابھی بتائی گئی ہیں کہ اُن حالات سے بچوں کو بچایا جائے جن سے نظر…
-
کیا پڑھائی سے بچوں کی نظر کمزور ہو جاتی ہے؟
عام خیال ہے کہ جب پڑھائی کا بوجھ پڑتا ہے تونظر کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہے کیا یہ صحیح ہے؟ کیا پڑھائی بچوں کی آنکھوں کے لئے نقصان دہ ہے؟ کئی بچے بہت چھوٹی عمر بھی لگائے پھرتے ہیں۔ نظر کمزور ہونے کا کس عمر میں زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟ نظر کی کمزوری کا اِظہار…
-
نظر کیوں کمزور ہو جاتی ہے؟ مختلف لوگ مختلف قسم کی عینکیں کیوں استعمال کرتے ہیں؟
نظر کیوں کمزور ہوتی ہے؟ نظر کی کمزوری کی مختلف وجو ہات ہوتی ہیں مثلاً بڑ ھاپا، چوٹ آ جانا، شو گر کی بیماری، وغیرہ لیکن چالیس سال کی عمر سے پہلے سب سے زیادہ لوگوں کی کمزوری کی بنیادی وجہ آنکھ کی ساخت میں تنوّع کا پایا جانا ہے۔ آپ دیکھتے ہیں کہ اللہ…
-
چندھیاپن Astigmatism
چندھیاپن یعنی Astigmatism والے مریض وہ ہوتے ہیں جو سلنڈر نمبر کے شیشوں والی عینک لگانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ یہ نقص اگرچہ زیادہ نہ بھی ہو پھر کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ عینک کے شیشے منفی نمبر کے بھی ہو سکتے ہیں اور مثبت نمبر کے بھی۔ یہ مریض اکثر عینک کے بغیر دیکھنے…
-
بعید نظری Hypermetropia
بعید نظری والے مریض وہ ہوتے ہیں جو مثبت نمبر کے شیشوں والی عینک لگانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ بعض بیچارے تو بہت ہی موٹےشیشے لگانے پر مجبور ہوتے ہیں جیسا کہ نیچے کی تصاویر میں نظر آ رہا ہے: ان لوگوں کی عینک کے اندر سے دیکھیں تو ان کی آنکھیں بڑی بڑی محسوس…
-
Myopia قریب نظری
قریب نظری والے مریض وہ ہوتے ہیں جو منفی نمبر کے شیشوں والی عینک لگانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ بعض :بیچارے تو بہت ہی موٹےشیشے لگانے پر مجبور ہوتے ہیں جیسا کہ نیچے کی تصاویر میں نظر آ رہا ہے: ان مریضوں کی آنکھوں کی بناوٹ میں قدرتی طور پر ایک نقص ہوتا ہے جو…