بچوں میں نظر کی کمزوری کی علامات
how can you know that vision of your child is becoming weak and needs to consult an eye doctor?
ڈاکٹر صاحب اکثر آپریشن ناکام کیوں ہو جاتے ہیں؟
ڈاکٹر صاحب میرا تعلق دیر KPK سے ہے۔ میری آنکھوں میں پیدائشی سفید موتیا ہے۔ میں نے ایک آنکھ کا آپریشن کروایا ہوا ہے لیکن ناکام ہو گیا ہے۔ ڈاکٹر میں نے دیکھا ہے کہ اکثر آپریشن ناکام ہو جاتے ہیں اِس کیا وجہ ہے؟ میں شدید پریشان ہوں۔ اور اِس بیماری کی وجہ سے […]
Side-effects of Femtosecond LASIK

especially risky for sportsmen and for those whose retina is already weak
happy patient after treatment of glaucoma
آج مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ایک ریٹائرڈ میجر صاحب کچھ دن پہلے میرے پاس بڑے پریشان آئے تھے۔ سی ایم ایچ میں زیرِ علاج تو تھے ہی ساتھ ساتھ ہی ساتھ تین ڈاکٹروں س پرائیویٹ بھی علاج کروا رہے تھے۔ لیکن سخت پریشان تھے۔ اُن کی ایک آنکھ کی نظر ضائع ہو چکی […]
very good and fantastic results of retinitis pigmentitis treatment
میرے پاس ایک صاحب چند دن پہلے تشریف لائے تھے۔ اُن کی دونوں آنکھوں میں بیماری کی وجہ سے نظر شدید کمزور ہو چکی ہے لیکن تکلیف میں مزید اِضافہ سفید موتیا بن جانے سے ہو گیا۔ بیچارے کو 13.0+ نمبر کی عینک دونوں طرف لگتی تھی اور نظر پھر بھی نہ ہونے کے برابر […]
ٹیڑھے پن کے آپریشن کے فوائد
آپریشن سے پہلے کی تصاویر اب پچھلے ہفتے میں نے کیا تھا۔ کل کی تصاویر ملاحظہ کریں۔ ابھی اِن شاء اللہ کچھ عرصہ میں مزید بہتر ہو جائے گا۔
اسلام علیکم میری دوست کا بیٹا ہے. اس کی آنکھوں میں بھینگا پن ہے. ڈاکٹر نے عینک لگائی ہے کہ عینگ سے بھینگا پن ٹھیک ہو جائے گا۔ کیا آگے جا کے عینک اتر جائے گی؟ وہ پوچھ رہی ہے کہ کیا عینک سے یہ مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا؟
بہت سے چھوٹے بچوں کی آنکھیں undergrow کرتی ہیں جس کی وجہ سے plus نمبرز کی عینک لگانی پڑتی ہے۔ اگر عینک کے باقاعدہ استعمال سے آنکھیں سیدھی ہو جائیں تو یہ خوش قسمتی ہوتی ہے ورنہ جلد از جلد آپریشن کرنا ضروری ہوتا ہے۔بچے کی آنکھوں میں بہت بھینگا پن ہو تو اُس کا […]
ہمارے بچے کی آنکھوں میں بھینگا پن ہے جو نیچے کی تصویروں میں نظر آ رہا ہے؟ کیا اِس کا علاج ہو سکتا ہے؟

جواب: بچے کی آنکھوں میں بہت بھینگا پن ہے۔ اِس کا جلد از جلد آپریشن کیا جانا چاہئے۔ کیونکہ تاخیر ہونے سے دونوں آنکھوں کی جو کوآرڈینیشن دماغ میں بننی ہوتی ہے وہ نہیں بنتی۔ چنانچہ جو آنکھ زیادہ دیر ٹیڑھی رہتی وہ amblyopia کا شکار ہو جاتی ہے۔ اور سیکھنے والی عمر گذر جائے […]
SLT treatment facility now available

Glaucoma treatment with SLT is a new advancement. I treat with ALT and also with SLT (although slightly costly)
نیوٹن کے باقی قوانین
نیوٹن کے وہ قوانین جو وہ لکھنا بھول گیا 1۔ جب کبھی بھی رانگ نمبر ڈائل ہو جائے تو کبھی بھی مصروف نہیں ملتا، آزمائش شرط ہے۔ 2- اگر آپ نے ایک سے زیادہ چیزیں ہاتھ میں اٹھار کھی ہیں تو ہمیشہ قمیتی اور نازک چیز زمین پر پہلے گرے گی۔یا کوئی مشین مرمت کرتے […]
قرنیہ کیا ہے؟ یہ کیسے خراب ہوتا ہے؟
آنکھ کے کس حصہ کو قرنیہ کہتے ہیں؟ آ نکھ میں دو شفّاف محدّب عدسے ہوتے ہیں جِن کا کام شعاعوں کو آنکھ کے پردۂ بصارت پر مُنعکس کرنا ہوتا ہے۔ جو عدسہ سب سے باہر ہوتا ہے اُسے قرنیہ کہتے ہیں ۔سامنے سے دیکھنے سے آنکھ کا جو حصہ رنگدار ﴿براؤن، نیلا وغیرہ﴾ نظر آتا […]
قرنیہ کی خرابی کی علامات کیا ہوتی ہیں؟
قرنیہ کی خرابی کی صورت میں قرنیہ کیسا نظر آتا ہے؟ اور اِس کی خرابی کی دیگر کونسی علامات ہوتی ہیں؟ قرنیہ اگر تھوڑا خراب ہو تو آ نکھ کا رنگ ﴿برا ؤن، نیلا وغیرہ﴾ گدلا گدلا نظر آتا ہے . اگر کافی زیادہ خراب ہو تو آنکھ دُودھیا رنگ کی نظر آتی ہے۔ اگر بہت ہی زیادہ خرابی […]
قرنیہ کی پیوندکاری کیسے کی جاتی ہے؟
قرنیہ کی پیوندکاری یعنی کیراٹوپلاسٹی آپریشن کیا ہوتا ہے؟ یہ وہ آپریشن ہے جس میں مریض کے خراب قرنیہ کو کاٹ کر اتار دیتے ہیں اور کسی کا عطیہ کیا ہوا قرنیہ لگا دیتے ہیں۔ نیچے والی تصاویر پر غور کرنے سے آپ کو اس آپریشن کے مختلف مراحل سمجھنے میں مدد ملے گی۔ […]
قرنیہ مخروطیہ یعنی keratoconus کیا ہوتا ہے؟
قرنیہ مخروطیہ کیا ہوتا ہے؟ بعض لوگوں کے قرنیہ میں یہ کمزوری ہوتی ہے کہ درمیان میں سے پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے، جس سے قرنیہ کا مرکزی حصہ آہستہ آہستہ آگے کو اُبھرنے لگتا ہے اور قرنیہ کی شکل مخروطی ہوتی چلی جاتی ہے۔ اِس بیماری کو قرنیہ مخروطیہ کی بیماری کہتے ہیں۔ […]
کیراٹوکونس کی علامتیں کیا ہوتی ہیں؟ اسکے لئے کونسا ٹیسیٹ کیا جاتا ہے؟
اِس کی علامتیں کیا ہیں؟ قرنیہ مخروطیہ کی کی علامات مختصراً ذیل میں درج کی جاتی ہیں: نظر مسلسل کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے اور تھو ڑے ہی عرصے میں یہ حالت ہو جاتی ہے کہ کسی بھی عینک سے نظر پوری ظرح صاف نہیں ہو پاتی ۔ عینک کے نمبر کا بڑا […]
کیراٹوکونس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
کیراٹوکونس keratoconus کا علاج کس طرح کیا جاتا ہے؟ اِس بات کا انحصار علاج شروع کرنے کے وقت بیماری کی سٹیج پر ہوتا ہے. ابتدا میں تو عینک لگا کر نظر کو صاف کیا جاتا ہے اور وقتاً فوقتاً معائنہ کیا جاتا ہے تاکہ اگر پیچیدگی کی علامات سامنے آنے لگیں تو اُن سے بچاؤ […]
کیراٹوکونس کے علاج کیلئے آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟
کراس لِنکنگ Cross-Linking اپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟ اور اِس کا کردار کس حد تک موثر ہے؟ قرنیہ پروٹین کی ایک قسم کولیجن Collagen کے دھاگوں کا جال ہوتا ہے، ان دھاگوں کے آپس میں جُڑنے میں کمزوری آ جاتی ہے جِس سے جال کے سُوراخ بڑے ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور قرنیہ […]
فلوٹرز کیا ہوتے ہیں؟
فلوٹرز کئی لوگوں کی شکائت ہوتی ہے کہ اُن کی آنکھوں کے سامنے نکتے سے چلتے پھرتے نظر آتے ہیں۔ بعض لوگوں کو دھاگے سے بھی نظر آتے ہیں۔ کئی لوگوں کو حرکت کرتا ہوا دائرہ سا نظر آتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ فلوٹرز کی پریشانی کی وجہ سے ڈاکٹرز کے پاس آنے والے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔ درج ذیل […]
فلوٹرز کی پیچیدگیاں
کیا یہ فلوٹرز آنکھوں کی کسی خطرناک بیماری کا آغاز ہوتے ہیں؟ زیادہ تر لوگوں میں یہ کسی بیماری کے بعد شروع ہوتے ہیں مثلاً چند دن تک شدید بخار میں مبتلا ہو گئے جب اِس سے صحت یاب ہوئے تو انکشاف ہوا کہ ایک مخلوق ہر وقت آنکھوں کے سامنے ڈانس کرتی رہتی ہے۔ لوگ ڈاکٹر کے پاس […]
Treatment of floaters فلوٹرز کا علاج
کیا فلوٹرز کا علاج کرانا ضروری ہے؟ اگر مختصر ترین الفاظ میں جواب دینا ہو تو جواب یہ ہے کہ “اِن کے علاج کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی”۔ لیکن اتنا اِختصار نظر لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ وجہ یہ کہ فلوٹرز دیکھنے والے لوگوں کی عظیم اکثریت کو تو یہ کوئی نقصان نہیں پہنچاتے لیکن جن کو پہنچاتے ہیں اُن […]
پریشانیوں کو حل کرنے کیلئے کیا اسلام میں بھی کوئی رہنمائی موجود ہے؟
پریشانیوں کو حل کرنا اسلام کے بنیادی موضوعات میں سے ہے۔ ماضی کے واقعات کے متعلق پریشانیاں ہی زیادہ تر اُس کیفیت کو پیدا کرتی ہیں جسے قرآن میں حزن کہا گیا ہے۔ اور جس کو دنیا کی زندگی میں بھی ختم کرنے کی بھی تفصیل دی گئی ہے اور جس کے ختم ہونے کو جنت […]
خسارہ روک اصول
خسارہ روک اصول استعمال کیا کریں اس سے آپکی پریشانیاں بہت کم ہو جائیں گی پریشان ہونے اور کسی چیز پر پچھتانے سے پہلے ہمیں رک کر سوچنا چاہئے کہ یہ چیز جس کے لئے میں پریشان ہوں فی الحقیقت میرے لئے کتنی ضروری ہے؟ کونسے مقام پر میں “خسارہ روک اصول” استعمال کروں […]
اخراجات کو اپنے کنٹرول میں کیسے لایا جائے کہ پریشانی کا باعث نہ بنیں؟
گیلپ کے ایک سروے کے مطابق 75 فیصد پریشانیاں روپے پیسے سے متعلق ہوتی ہیں اوار اکثر لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ اگر ہماری آمدن میں صرف 10 فیصد اضافہ ہو جائے تو ہماری مالی پریشانیاں ختم ہو جائیں گی حالانکہ اکثر اوقات یہ بات بالکل غلط ہوتی ہے۔ آمدن میں اضافہ ہونے […]
پریشانیاں کیوں پیدا ہوتی ہیں؟
پریشانی کی جڑ پریشانی کی جڑبے یقینی کی کیفیت کی کیفیت میں مبتلا ہونا ہے۔ اور اس بے یقینی کی وجہ خوف ہوتا ہے جو بعض اوقات معلوم ہوتا ہے تاہم اکثر اوقات پتہ بھی نہیں ہوتا کہ کس بات کا خوف ہے۔ وہ لاشعور میں کہیں موجود ہوتا ہے اور نفسیاتی تجزیہ کرنے پر مل […]
بہت ساری پریشانیاں کُچھ معاشرتی بیمایاں کی وجہ سے ہوتی ہیں، اگر ان کے انڈے ہی تلف کر دئیے جائیں تو شاید بچے پیدا ہی نہ ہوں
عجلت اور تذبذب دو بڑی خطرناک بیماریاں ہیں۔ آپ یہ نہ سوچیں کہ میں آج ہی اپنی زندگی کے سارے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ آپ یہ سوچیں کہ کم از کم آج کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے اسلئے آج میں خوش رہوں گا۔ نفرت کو اپنے اندر نہیں پالنا چاہئے۔ ہماری نفرت سے دشمن کو […]
کیا پریشانیوں سے بھی آنکھیں خراب ہو سکتی ہیں؟
اۤنکھیں جسم کا ایک انتہائی حساس حصہ ہیں اور اۤنکھ دوسرے بہت سے اعضاء کے ساتھ بہت پیچیدہ طریقے سے منسلک بھی ہے۔ خصوصاً دماغ کی سرگرمیوں سے اۤنکھوں کا بہت گہرا تعلق ہے۔ دماغ کی سرگرموں سے اۤنکھ متاثر ہوتی ہے اور دماغ کو متاثر بھی کرتی ہے۔ سب سے اہم چیز […]
تھوڑی تھوڑی دیر بعد آنکھوں کو دور کسی چیز پر مرکوز کریں۔
تھوڑی تھوڑی دیر بعد آنکھوں کو دور کسی چیز پر مرکوز کریں۔ کمپیوٹر کے کام کے دوران آنکھوں کو مسلسل قریب کے فاصلے پر مرکوز کرنا پڑتا ہے۔ اس سے Convergence معمول سے بہت زیادہ کرنی پڑتی ہے۔ یعنی دونوں آنکھیں ناک کے قریب آجاتی ہیں اور پھر لمبے عرصے تک اسی طرح […]
How to do such analysis in this busy life?
جب میں نے اپنے، اپنے عزیزوں کے اور اپنے مریضوں کے اِس طرح کے تجزیے کرنے شروع کئے تھے کوئی پچیس سال پہلے کی بات ہے تو اُس وقت تو نہ کمپیوٹر ہوتا تھا اور نہ ہی موبائل فون کی ایپس۔ میں پیپرز استعمال کیا کرتا تھا۔ اور دوسروں سے استعمال کروایا کرتا تھا۔ جن […]
کمپیوٹر کے استعمال کے دوران آنکھوں کیلئے ضروری احتیاطیں
کمپیوٹر وژن سنڈروم Computer vision syndrome کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟ اس کیفیت میں مریض کو مختلف ایسی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ جن کا واضح تعلق کمپیوٹر کے استعمال جڑا ہوا معلوم ہوتا ہے۔ کمپیوٹر کے اِستعمال کرنے میں بے احتیاطی سے بہت سارے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اُن میں سے بہت سارے […]
کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟
کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟ اس کیفیت میں مریض کو مختلف ایسی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ جن کا واضح تعلق کمپیوٹر کے استعمال جڑا ہوا معلوم ہوتا ہے۔ کمپیوٹر کے اِستعمال کرنے میں بے احتیاطی سے بہت سارے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اُن میں سے بہت سارے تو آنکھوں سے متعلق […]
کمپیوٹر وژن سنڈروم کی کونسی علامات ہوتی ہیں؟
کمپیوٹر وژن سنڈروم کی کونسی علامات ہوتی ہیں؟ اِس کی علامات بیماری کے مختلف مراحل پر مختلف ہوتی ہیں۔ اِسی طرح علامت کا اِس بات پر بھی انحصار ہے کہ کونسے کونسے عوامل کس مریض میں کارفرما ہیں۔ اگر ایک شخص نظر کمزور ہونے کے باوجود عینک کے بغیر کمپیوٹر استعمال کرتا ہے تو اُس […]
