آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

SLT Treatment

کالا موتیا کا علاج بذریعہ جدید ترین لیزر (جس کو ایس ایل ٹی کہتے ہیں) کی سہولت اب الحمدللہ میسر آ گئی ہے۔ اب میرے پاس دونوں لیزرز سے علاج کی سہولت موجود ہے۔

  • SLT
  • ALT

بہت سارے مریضوں کے کالا موتیا کو ابتدائی سٹیج پر لیزر کے ذریعے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ اوپر جو تصویر نظر آ رہی ہے اُس میں کو گول گول نشان نظر آ رہے ہیں وہ لیزر کے نشانات ہیں۔ اِن جگہوں سے ایکوَس کے اخراج کی رکاوٹ ختم ہو جاتی ہے

3 Responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *