آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

قرنیہ کی پیوندکاری یعنی کیراٹوپلاسٹی آپریشن کیا ہوتا ہے؟

یہ وہ آپریشن ہے جس میں مریض کے خراب قرنیہ کو کاٹ کر اتار دیتے ہیں اور کسی کا عطیہ کیا ہوا قرنیہ لگا دیتے ہیں۔ نیچے والی تصاویر پر غور کرنے سے آپ کو اس آپریشن کے مختلف مراحل سمجھنے میں مدد ملے گی۔

 

اس تصویر میں وہ آنکھ نظر آ رہی ہے جس کا قرنیہ بالکل سفید ہو چکا ہے:

 

جو آنکھ ہمیں ملتی ہے اور جس سے قرنیہ کاٹ کت کر ہم لگاتے ہیں وہ اس تصویر میں نظر آ رہی ہے:

عطیہ دینے والے کی آنکھ سے جو حصہ کاٹا گیا تھا وہ اس تصویر میں نظر آ رہا ہے

 

 

اس تصویر میں خراب قرنیہ کو کاٹ کر علیحدہ کر دیا گیا ہے

 

عطیہ شدہ قرنیہ مریض کی آنکھ میں فٹ کر دی گیا ہے

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپریشن کیسے کیس جاتا ہے:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *