آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

تھوڑی تھوڑی دیر بعد آنکھوں کو دور کسی چیز پر مرکوز کریں۔

 

کمپیوٹر کے کام کے دوران آنکھوں کو مسلسل قریب کے فاصلے پر مرکوز کرنا پڑتا ہے۔

 

اس سے Convergence معمول سے بہت زیادہ کرنی پڑتی ہے۔ یعنی دونوں آنکھیں ناک کے قریب آجاتی ہیں اور پھر لمبے عرصے تک اسی طرح رہتی ہیں۔  آنکھوں کے وہ پٹھے جو اس عمل میں حصہ لیتے ہیں اُن پر کام کا بہت زیادہ دباو آجاتا ہے۔

 

اسی طرح آنکھوں کے وہ چھوٹے چھوٹے عضلات جو قریب کی چیز کو واضح طور پر دیکھنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں اُن کو بھی معمول سے بہت زیادہ کام کرنا پڑتا ہے۔ اسے Accommodation کہا جاتا ہے۔

 

اس سب غیر معمولی اور غیر فطری مصروفیت کے باعث آنکھیں سخت دباوٴ میں آجاتی ہیں۔

Computer vision syndrome preventions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *