انسان اللہ تعالی کی ایک نادر اور ممتاز مخلوق ہے اور آنکھیں انسان کے جسم کا ایک منفرد عضو ہے جس کی ساخت میں ایک جہان آباد ہے۔ آنکھیں انسان کی خوبصورتی کا بہت اہم ستون ہے۔ کئی لوگ بیچارے آنکھوں کے مختلف مسائل کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں۔ ان میں بہت سے مسائل کا حل ممکن ہوتا ہے۔ کچھ مثالیں ذیل کی پوسٹوں میں دی گئی ہیں۔
الحمدللہ کاسمیٹک مسائل کے علاج کیلئے بہت ساری جدید ترین سہولیات میرے پاس موجود ہیں
Gold-tattooing for corneal opacities
when vision is not improvable but white eye is causing cosmatic problem then Gold-tattooing becomes beneficial.
کئی لوگوں کی آنکھ میں سفید داغ بن جاتا ہے جو بہت برا لگتا ہے۔ اُس کو سونے کے ایک محلول کے ذریعے ٹاٹؤنگ کرکے آنکھ کے رنگ کو قدرتی رنگ کے قریب لایا جاتا ہے تاکہ دیکھنے میں زیادہ برا نہ لگے۔
EDTA Chelation
کئی لوگوں کی آنکھ میں موجود سفید داغ کو ایک اور کیمیکل ای ڈی ٹی اے کے ذریعے دور کیا جا سکات ہے جس سے نظر میں بھی بہتری آ سکتی ہے۔ ہمارے پاس یہ سہولت موجود ہے۔


Side-effects of Femtosecond LASIK
especially risky for sportsmen and for those whose retina is already weak

اسلام علیکم میری دوست کا بیٹا ہے. اس کی آنکھوں میں بھینگا پن ہے. ڈاکٹر نے عینک لگائی ہے کہ عینگ سے بھینگا پن ٹھیک ہو جائے گا۔ کیا آگے جا کے عینک اتر جائے گی؟ وہ پوچھ رہی ہے کہ کیا عینک سے یہ مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا؟
بہت سے چھوٹے بچوں کی آنکھیں undergrow کرتی ہیں جس کی وجہ سے plus نمبرز کی عینک لگانی پڑتی ہے۔ اگر عینک کے باقاعدہ استعمال

ہمارے بچے کی آنکھوں میں بھینگا پن ہے جو نیچے کی تصویروں میں نظر آ رہا ہے؟ کیا اِس کا علاج ہو سکتا ہے؟
جواب: بچے کی آنکھوں میں بہت بھینگا پن ہے۔ اِس کا جلد از جلد آپریشن کیا جانا چاہئے۔ کیونکہ تاخیر ہونے سے دونوں آنکھوں کی
قرنیہ کیا ہے؟ یہ کیسے خراب ہوتا ہے؟
آنکھ کے کس حصہ کو قرنیہ کہتے ہیں؟ آ نکھ میں دو شفّاف محدّب عدسے ہوتے ہیں جِن کا کام شعاعوں کو آنکھ کے پردۂ بصارت
قرنیہ کی خرابی کی علامات کیا ہوتی ہیں؟
قرنیہ کی خرابی کی صورت میں قرنیہ کیسا نظر آتا ہے؟ اور اِس کی خرابی کی دیگر کونسی علامات ہوتی ہیں؟ قرنیہ اگر تھوڑا خراب ہو
قرنیہ کی پیوندکاری کیسے کی جاتی ہے؟
قرنیہ کی پیوندکاری یعنی کیراٹوپلاسٹی آپریشن کیا ہوتا ہے؟ یہ وہ آپریشن ہے جس میں مریض کے خراب قرنیہ کو کاٹ کر اتار دیتے ہیں

قرنیہ مخروطیہ یعنی keratoconus کیا ہوتا ہے؟
قرنیہ مخروطیہ کیا ہوتا ہے؟ بعض لوگوں کے قرنیہ میں یہ کمزوری ہوتی ہے کہ درمیان میں سے پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے، جس

کیراٹوکونس کی علامتیں کیا ہوتی ہیں؟ اسکے لئے کونسا ٹیسیٹ کیا جاتا ہے؟
اِس کی علامتیں کیا ہیں؟ قرنیہ مخروطیہ کی کی علامات مختصراً ذیل میں درج کی جاتی ہیں: نظر مسلسل کمزور ہونا شروع ہو جاتی

کیراٹوکونس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
کیراٹوکونس keratoconus کا علاج کس طرح کیا جاتا ہے؟ اِس بات کا انحصار علاج شروع کرنے کے وقت بیماری کی سٹیج پر ہوتا ہے. ابتدا

کیراٹوکونس کے علاج کیلئے آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟
کراس لِنکنگ Cross-Linking اپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟ اور اِس کا کردار کس حد تک موثر ہے؟ قرنیہ پروٹین کی ایک قسم کولیجن Collagen

ٹوسس کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟
Ptosis اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ زیادہ تر وُہی اپریشن کیا جاتا ہے جس کی تفاصیل نیچے دکھائی گئی ہیں۔ تاہم بعض دیگر قسم کے اپریشن

ٹوسس کیوں ہو جاتی ہے؟
Ptosis کِسے کہتے ہیں؟ یہ وہ کیفیت ہے جس میں دیکھنے میں آنکھوں کا سائز ایک جیسا نظر نہیں آتا۔ عام طور پر ایک آنکھ دوسری کے

ٹوسس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
کیا یہ تکلیف لا علاج ہوتی ہے؟ کیا اپریشن کے علاوہ بھی کوئی علاج ہوتا ہے؟ اہم ترین چیز تو یہ ہے کہ عضلہ کی

سر میں نے دونوں آنکھوں کی ٹوسس ptosis کا آپریشن کروانا ہے مجھے اخراجات بتائیں۔
کونسا آپریشن ہونا چاہئے اور کتنا خرچہ ہوگا یہ بتانے کیلئے معائنہ کرنا ضروری ہے۔ معائنہ کئے بغیر میرے لئے کوئی مشورہ دینا ممکن نہیں۔

بھینگاپن کا آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟
بھینگے پَن کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ کِس طرح نُقص دُور ہو جاتا ہے؟ علاج کے لئے مختلف طریقے اِستعمال کیے جاتے ہیں؛ چند

کچھ لوگوں کی آنکھیں ٹیڑھی کیوں ہو جاتی ہیں
بعض لوگ جب کسی چیز کی طرف دیکھ رہے ہوتے ہیں تو اُن کی ایک آنکھ تو اُسی چیز کی طرف ہوتی ہے جبکہ دُوسری

ٹیڑھےپن کا علاج کیسے کیا جاتا ہے
کیا بھینگے پَن کا علاج ممکن ہے؟ زیادہ تر مریضوں کا علاج ممکن ہوتا ہے۔ علاج کا تعلّق نُقص کی نوعیت سے ہوتا ہے۔ اگر

ٹیڑھی آنکھوں کا علاج نہ کرانے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟
بھینگے پَن کا علاج نہ کروانے کے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں؟ بد نمائی بہت دفعہ بھینگا پَن نفسیاتی اُلجھنوں کا باعث بنتا ہے خصوصاً

آنکھوں کے ٹیڑھےپن سے بچنے کیلئے حفاظتی اقدامات
کیا کوئی ایسی حفاظتی تدابیر ہیں کہ جِن سے بھینگا پَن کو پیدا ہونے سے روکاجا سکے؟ جو وجوہات اِس کی بنیاد بنتی ہیں اُن

میرے بچے کی آنکھوں میں کبھی کبھی ٹیڑھا پن کا شک ہونے لگتا ہے؟ مجھے کیا کرنا چاہئے؟
میرے بچے کی آنکھوں میں کبھی کبھی ٹیڑھا پن کا شک ہونے لگتا ہے؟ مجھے کیا کرنا چاہئے؟ جب آپ بچے کی مختلف تصاویر کو

میں بلوچستان سے ھوں، میری آنکھیں بھینگا پن کا شکار ہیں کیا اِن کا علاج ھو سکتا ہے؟
بھینگا پن کے بارے میں عمومی معلومات کیلئے درجِ ذیل لنک پر کلک کریں اور مطالعہ کریں، آپ کو آپ کے اکثر سوالات کے جواب

ٹیڑھے پن کا اپریشن کتنا محفوظ ہے؟
السلام علیکم میں نے جو آرٹیکل میں نے لکھے ہوئے ہیں اُن کا مطالعہ کریں کیونکہ وہ بہت عام فہم ہیں۔ آنکھوں میں ٹیڑھا پن

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب عرض ہے کہ بھینگے پن کے آپریشن سے نظر کے کمزور ہونے یا ختم ہونے کا اندیشہ تو نہیں ہوتا؟ میرا سال کا بیٹا ہے اسے بھنگا پن ہے۔
وعلیکم السلام اگر تجربہ کار ڈاکٹر آپریشن کرے اور آپریشن کیلئے معیاری انتظامات موجود ہوں، اور آپریشن سے پہلے ہر حوالے سے معائنہ کیا گیا

ڈاکٹر صاحب میرے بچے کی آنکھوں میں ٹیرھا پن ہے۔ کیا آپریشن نہ کروانے سے نظر تو متأثر نہیں ہوتی؟
وعلیکم السلام اگر چھوٹے بچوں کے بھینگے پن کو بروقت ٹھیک نہ کیا جائے تو خطرہ ہوتا ہے کہ جو آنکھ زیادہ عرصہ ٹیڑھی رہتی

میری بیگم میری طرح عمر رسیدہ ہیں، کچھ عرصہ سے انھیں دو دو نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کیا آپ اِس سلسلے میں مدد کر سکتے ہیں؟
آپ کی بیگم صاحبہ کو دو دو نظر آنے والا مسئلہ جو ہے یہ زیادہ تر extraocular muscle paralysis سے ہوتا ہے یعنی شوگر یا
