آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

آپ کی بیگم صاحبہ کو دو دو نظر آنے والا مسئلہ جو ہے یہ زیادہ تر extraocular muscle paralysis سے ہوتا ہے یعنی شوگر یا بلڈپریشر کی بیماری کی وجہ سے آنکھوں کا مسل یا مسلز کمزور ہو جاتے ہیں۔ اصل علاج تو یہ ہے کہ اُن بیماریوں کا صحیح طرح علاج کیا جائے۔ شوگر اور بلڈ پریشر کی بیماری کا صحیح طرح علاج کرنے سے یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔ اگر چھ ماہ تک ٹھیک نہ ہو تو مسلز کا آپریشن کرنا پڑتا ہے۔ اُس سے پہلے وقتی طور پر عینک میں prisms لگانے دو نظر آنے بند ہو جاتے ہیں۔ جیسے نیچے کی تصویر میں نظر آ رہا ہے:

Diplopia
Diplopia

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *